تبادلۂ خیال سانچہ:اسلام بلحاظ ملک

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اسلام بلحاظ ملک ایک ایسا موضوع ہے جس پر باقاعدہ کوئی کتاب یا مضمون نہیں ہے ۔ اس لیے ہمیں اسلام کے تاریخ کا ویسے ہی مطالعہ کرنا پڑے گا جیسے ادوار میں وقت بہ وقت اسلام پھیلتا رہا ہے ۔ اس مقصد کے لیے سب سے پہلے تو میں نے تاریخ اسلام پر مشہور کتاب تاریخ اسلام مولانا اکبر شاہ نجیب آبادی کی کتاب تاریخ اسلام کا ربط فی الحال مدد کے لیے اس مضمون میں شامل کر دیا ہے ۔ تا کہ تمام احباب گاہے گاہے اس کتاب کا مطالعہ کریں اور جتنا سمجھ آئے اس صفحے کے موضوعات مین اضافہ کرتے رہيں ۔ ۔ [وکی طالب علم] (تبادلۂ خیال) 05:57, 9 مارچ 2013 (م ع و)

حوالہ کا ربط اصل سانچہ کے بجائے صفحہ تبادلۂ خیال میں مناسب معلوم ہوتا ہے؛ اس لیے یہاں شامل کررہا ہوں۔

مولانا اکبر شاہ نجیب آبادی [جنوری 2004]۔ تاریخ اسلام (جلد اوّل)۔ مکتبۂ خلیل ۔ لاہور، 550۔ “اسلام کا پھیلاؤ” یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 06:27, 9 مارچ 2013 (م ع و)