علوی شیعہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

علویت یا علوی ایک شیعہ فرقہ ہے جو بارہ ائمہ پر اعتقاد رکھتا ہے۔ انھیں قزلباش بھی کہتے ہیں۔ حالانکہ ان کے اعتقاد بارہ ائمہ کے معتقد شیعہ حضرات سے حد درجہ ملتے ہیں لیکن ان کے روش کو صوفیانہ قرار دیاجاتا ہے۔ یہ فرقہ ترکی میں موجود ہے۔