اسلام میں محمد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اسلامی پیغمبر
محمد
مشہور عام خطاطی میں اسم محمد
مشہور عام خطاطی میں اسم محمد

معلومات شخصیت
پیدائش ت570 عیسوی
مکہ  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات جون 8، 632(632-60-80) (عمر  61–62 سال)
مدینہ منورہ  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر نام
نسل عرب
مذہب اسلام
زوجہ
ازواج اذدواجی دور
خدیجہ بنت خویلد 595–619
سودہ بنت زمعہ 619–632
عائشہ بنت ابی بکر 619–632
حفصہ بنت عمر 624–632
زینب بنت خزیمہ 625–627
ہند بنت ابی امیہ 625–632
زینب بنت جحش 627–632
جویریہ بنت حارث 628–632
رملہ بنت ابوسفیان 628–632
ریحانہ بنت زید 629–631
صفیہ بنت حی بن اخطب 629–632
میمونہ بنت حارث 630–632
ماریہ قبطیہ 630–632
اولاد
والدین
والدہ آمنہ بنت وہب  ویکی ڈیٹا پر والدہ (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
دور فعالیت
583–609 عیسوی بطور تاجر
609–632 عیسوی بطور مذہبی رہنما
مخالف ابوجہل
ابولہب
ام جمیل

محمد بن عبد الله بن عبد المطلب اسلام میں بطور خاتم النبین کے اللہ کی طرف سے نازل کردہ نبی مانے جاتے ہیں۔ مسلمانوں کا عقیدہ ہے کا اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر نبوت کا سلسلہ ختم کر دیا ہے اور اب کوئی نیا نبی نہیں آئے گا۔ اسلام میں محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو اسلام کا بانی نہیں بلکہ اسلام کا آخری نبی مانا جاتا ہے۔ کیونکہ اسلامی عقیدہ کے مطابق آدم علیہ السلام سے لے کے عیسیٰ علیہ السلام تک اور پھر محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم، یہ سبھی انبیا اللہ کی طرف سے ایک ہی سلسلہ اور ایک ہی عقیدہ و دین کی تعلیم دینے آئے۔ جس کا ابتدا آدم سے ہوئی اور انتہا محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر ہو چکی ہے۔ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو مسلمانوں کی اکثریت افضل البشر، وجہ تخلیق کائنات، رحمت اللعالمین اور سارے دنیا کے لیے آخری نبی مانتے ہیں۔ اور ان پر نازل کردہ کلام قرآن کو اللہ کا آخری پیغام قرار دیتے ہیں جس نے پہلی نازل کردہ کتب کو منسوخ کر دیا، اب وہ ناقابل عمل دستاویز کی حیثیت رکھتی ہیں۔ اب نجات صرف محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو آخری نبی ماننے اور قرآن کو اللہ کا کلام ماننے پر ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. *Mystical Dimensions of Islam - Page 34, Annemarie Schimmel - 2011: "Jesus, the last prophet before Muhammad according to Koranic revelation ..."
    • My Soul Is a Woman: The Feminine in Islam - Page 22, Annemarie Schimmel - 1997: "... Mary, or Mariam, the virgin mother of Jesus, who was the last prophet before Muhammad"
    • Islam in Iran - Page 7, I. P. Petrushevsky - 1985: "Whereas in Islam's teaching 'Isa al-Masih (Jesus the Messiah) was human; he was one of the great prophets and the immediate predecessor of Muhammad..."

سانچہ:انبیا اسلام ناؤ