سریہ محمد بن مسلمہ (قرطا)
Appearance
سریہ محمد بن مسلمہ (قرطا) | |||
---|---|---|---|
عمومی معلومات | |||
| |||
متحارب گروہ | |||
مسلمان | بنو بکر | ||
قائد | |||
محمد بن مسلمہ | نامعلوم | ||
قوت | |||
30 | نامعلوم | ||
نقصانات | |||
10 قتل، 1 گرفتار | |||
درستی - ترمیم |
سریہ محمد بن مسلمہ 10 محرم 6 ہجری کو پیش آيا، اس میں 30 افراد نے حصہ لیا۔ یہ لوگ بنو بکر بن کلاب کی طرف گيا۔ لڑائی نہ ہوئی۔
واقعات
[ترمیم]بنو بکر بن کلاب کا قبیلہ ضریہ کی جانب، جو مدینہ شہر سے سات دن کی مسافت پر واقع ہے، مقام بکرات میں آباد تھا۔ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے محمد بن مسلمہ کو 30 سوار دے کر بھیجا۔ جب انھوں نے بنو بکر پر حملہ کیا، وہ جان بچا کر بھاگ گئے۔ محمد بن مسلمہ اور ان کے ساتھیوں نے ان کے انٹوں اور بکریوں پر قبضہ کر لیا اور ایک آدمی ثمامہ بن اثال کو زندہ پکڑ لیا، جس کو وہ ساتھ لے آئے، قید کر کے۔ انھوں نے بعد میں اسلام قبول کر لیا۔
ماقبل: سریہ مرثد بن ابو مرثد صفر 4 ہجری |
سرایا نبوی سریہ محمد بن مسلمہ (قرطا) |
مابعد: سریہ عکاشہ بن محصن ربیع الثانی 6 ہجری |