بائبل میں محمد
(محمد کتاب مقدس میں سے رجوع مکرر)
Jump to navigation
Jump to search
اس مضمون یا قطعے کو محمد کا ذکر مسیحیت کی کتابوں میں میں ضم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ |
محمد جو اسلام، بہائیت اور دیگر مذاہب میں ایک اہم اور آخری رسول مانے جاتے ہیں۔ ان کو انسانوں کے فلاح کا آخری صراط مانا جاتا ہے اور خدا کا برگزیدہ بھی۔ قرآن مجید میں اللہ نے یہ بات بتائی ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ذکر بطور آکری نبی ،کتاب مقدس (جسے مسیحی نبی یسوع المسیح کی انجیل مانتے ہیں) میں ہے۔ قرآن مجید میں فرمانِ اللہ تعالیٰ ہے کہ: