کالکی اوتار اور محمد صاحب (کتاب)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کتاب کا کابار

کالکی اوتار اور محمد صاحب (سنسکرت: कल्कि अवतार और मुहम्मद साहिब) سنسکرت زبان کے پنڈت وید پرکاش اپادھیائے[1] کی کتاب ہے۔ 1969ء میں، کتاب سرسوتی ویدانت پرکاش سنگھا نے شائع کیا تھا۔[2][3][4] یہ کتاب ہندو اوتار کالکی کے طور پر ہندو صحیفوں (کالکی پران،وید اور بھَوَشِی پران، وغیرہ) میں اسلامی نبی محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی موجودگی کی بحث ہے۔[4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ""Kalki Avatar"، the leader of the whole universe, Prophet Mohammad Sahib – Pandit Ved Prakash"۔ Times of Urdu۔ 1 جنوری 2016۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2016۔
  2. Vidyarthi, Abdul Haq۔ Muhammad in World Scriptures۔ Adam Publishers۔
  3. Abdul Haq Vidyarthi, U. Ali۔ Muhammad in Parsi, Hindu & Buddhist Scriptures۔ IB۔
  4. ^ ا ب "Muhammad in Hindu scriptures"۔ Milli Gazette۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-06۔

بیرونی روابط[ترمیم]