شارلی ابدو حملہ
Appearance
شارلی ابدو فائرنگ | |
---|---|
Journalists, police officers, and emergency services in the street of the shooting, a few hours after the attack | |
مقام | 10 rue Nicolas-Appert, پیرس کاگیارواں اراؤنڈڈسمنٹ, France[1] |
متناسقات | 48°51′33″N 2°22′13″E / 48.859246°N 2.370258°E |
تاریخ | 7 January 2015 11:30 CET (UTC+01:00) |
نشانہ | شارلی ابدو عملہ |
حملے کی قسم | مسلح حملہ |
ہلاکتیں | 12 |
زخمی | 11 |
مرتکبین | Saïd Kouachi, Chérif Kouachi, and Hamyd Mourad (suspected)[2] |
7 جنوری 2015ء کو پیرس میں شارلی ابدو نامی اخبار کے دفاتر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا- ابتدائی اطلاعات کے مطابق 11 افراد ہلاک اور 4 شدید زخمی ہوئے۔[4]
واقعہ مقامی وقت کے مطابق صبح 11بجے پیش آیا جب نقاب پوش مسلح افراد عمارت کے اندر داخل ہوئے اور اندھادھند فائرنگ شروع کردی کچھ ذرائع کے مطابق 50 فائر کیے گئے-[5]
-
Cabu.
-
Charb.
-
Tignous.
-
Georges Wolinski.
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "En images : à 11 h 30, des hommes armés ouvrent le feu rue Nicolas-Appert"۔ Le Monde۔ 7 January 2015۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2015
- ↑ "French police ID 3 suspects in attack on newspaper"۔ Newsday۔ 8 January 2015۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2015
- ↑ "Charlie Hebdo shooting: At least 12 killed as shots fired at satirical magazine's Paris office"۔ The Independent۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2015
- ↑ Charlie Hebdo: Gun attack on French magazine kills 12 - BBC News
- ↑ "Charlie Hebdo attack – latest"۔ BBC News۔ 7 January 2015۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2015
زمرہ جات:
- محمد بن عبد اللہ کی ثقافتی عکاسی
- 2015 میں فرانس
- 2015ء میں حملے
- 2015ء میں فرانس میں دہشت گردانہ واقعات
- 2015ء میں قتل عام
- پیرس کے آرونڈسمینٹ
- پیرس میں اکیسویں صدی
- پیرس میں دہشت گردانہ واقعات
- تاریخ پیرس
- تاریخ فرانس
- شارلی ابدو
- فرانس میں اسلامی دہشت گردی
- فرانس میں جرائم
- فرانس میں قتل
- فرانس میں قتل عام
- فرانس میں وفیات بذریعہ آتشیں اسلحہ
- مقتول فرانسیسی صحافی
- سیاسی مقتول فرانسیسی صحافی
- پیرس میں عمارات و ساخات پر حملے
- پیرس کاگیارواں آرونڈسمینٹ