پیغام عظیم (فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
پیغام عظیم
The Message (aka Mohammad, Messenger of God)
The-Message.jpg
'"پیغام عظیم فلم کا اشتہار
ہدایت کار مصطفیٰ العقاد
پروڈیوسر مصطفیٰ العقاد
تحریر H.A.L. Craig
A.B. Jawdat al-Sahhar
Tawfiq al-Hakim
A.B Rahman al-Sharkawi
Mohammad Ali Maher
منظر نویس H.A.L. Craig
ماخوذ از The Islamic prophet محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم
ستارے انتھونی کوئن
Irene Papas
Michael Ansara
Johnny Sekka
Michael Forest
راوی Richard Johnson
موسیقی Maurice Jarre
سنیماگرافی سعد باقر
Jack Hildyard
ابراہیم سلام
ایڈیٹر John Bloom
حسین عفیفی
پروڈکشن
کمپنی
فلمکو انٹرنیشنل پروڈکشن انک۔
تقسیم کار طارق فہم ڈسٹربیوٹرز
Anchor Bay Entertainment
تاریخ اشاعت
  • 1976 (1976)
عربی
  • مارچ 9، 1977 (1977-03-09)
انگریزی
دورانیہ
178 منٹ انگریزی
198 منٹ عربی
ملک مراکو
لیبیا
لبنان
انگلینڈ
امریکہ
زبان انگریزی
عربی
بجٹ $10 ملین
باکس آفس $15 ملین

پیغام عظیم یا دی میسیج (نگریزی: The Message، Mohammad, Messenger of God) ایک فلم ہے جو ہالی وڈ فلم پروڈیوسر۔’ہیلووین فلمز‘ کے ایگزیکٹو پروڈیوسر مصطفیٰ العقاد (جن کا تعلق پہلے شام سے تھا) نے بنائی۔ پیغام اسلام کے ابتدائی ایام کے بارے میں بنائی گئی تھی۔ اسے 1976 میں ریلیز کیا گیا۔ اس میں اینتھونی کوئن نے پیغمبرِ اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچا حضرت حمزہ کا کردار ادا کیا تھا۔ العقاد کے لیے اس فلم کی شوٹنگ ایک بہت بڑا چیلنج تھا، اس میں دیکھنے والوں کو نہ ہی مرکزی کردار کو دیکھنا تھا اور نہ ہی اس کی آواز سننا تھی، کیونکہ اسلام میں نبی کی تصویر بنانا منع ہے۔

متعلقہ مضامین[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]