مندرجات کا رخ کریں

شارلی ابدو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شارلی ابدو
ہفت روزہ شارلی ابدو کا دفتر
قسمہفت روزہ طنزیہ
خبریں جریدہ
ہیئتجریدہ
آغاز1970ء،[1] 1992ء
سیاسی صف بندیبایاں بازو
صدر دفترپیرس، فرانس
تعداد اشاعت45,000
آئی ایس ایس این1240-0068
ویب سائٹcharliehebdo.fr


شارلی ابدو (فرانسیسی تلفظ: [ʃaʁli ɛbdo]؛ (انگریزی: Charlie Hebdo)فرانسیسی برائے ’’ہفت روزہ شارلی‘‘) ایک فرانسیسی طنزیہ ہفت روزہ اخبار ہے، جو کارٹونوں، رودادوں، مباحثوں اور لطیفوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ اپنے لب ولہجے میں گستاخ اور بے بدل، ہفت روزہ سخت مذہب مخالف[2] اور بائیں بازو سے تعلق رکھتا ہے اور مذہبی شدت پسندی، کیتھولک ازم، اسلام، یہودیت، سیاست، ثقافت وغیرہ سے متعلق مضامین شائع کرتا ہے۔

تنازعات

[ترمیم]

متنازع مواد چھاپنے کی وجہ سے اس میگزین پر دو حملے ہو چکے ہیں۔ ایک 2011 میں ہوا دوسرا 7 جنوری 2015 جس میں چار کارٹون بنانے والے، دو پولیس اہلکار اور ایک ایڈیٹر مارے گئے۔ اس حملے کا شک مسلمانوں پر کیا جا رہا ہے۔ اسی حملے کے بعد فرانس میں مسلمانوں کی عبادت گاہوں حملے شروع ہو گئے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. McNab 2006, p. 26: "Georges Bernier, the real name of 'Professor Choron', [... was] cofounder and director of the satirical magazine Hara Kiri, whose title was changed (to circumvent a ban, it seems!) to Charlie Hebdo in 1970."
  2. Charb۔ "Non, "Charlie Hebdo" n'est pas raciste !"۔ Le Monde۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 جنوری 2015ء