محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے سر،گردن اور بال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
مقالات بسلسلۂ
محمد ﷺ
محمد
Mohammad SAV.svg
باب محمد


آپﷺ کی کھوپڑی کمزور اور باریک نہ تھی بلکہ بھاری تھی،سر بڑا تھا (ذیادہ بڑا نہ تھا بلکہ جسم کے مناسبت سے)۔گردن لمبی تھی (جسم کی مناسبت سے)۔بال دونوں کانوں کے نصف تک ہوتے تھے،اور کبھی کبھی تو کانوں سے بھی نیچے ہوتے تھے اور کبھی کبھی دونوں کندھوں کو بھی چھوتے تھے۔چند بال پیشانی کے بھی سفید تھے مگر اتنے کم کہ سر اور داڑھی میں کل بیس بال سفید نہ تھے۔سر کے بال ذرا ذرا سے گھونگریالے تھے، آپ ﷺ ناغے سے سر اور داڑھی میں کنگھی فرماتے تھے۔اور سر کے درمیان سے مانگ نکالتے تھے۔