گنبد خضرا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
Dome of Prophet's Mosque - Medina.jpg
Mescidi nebevi.JPG
Basmala White.png
170PX

بسلسلہ مضامین:
اسلام

سلطان قیتبای

گنبد خضرا (عربی: القبة الخضراء، انگریزی: Green Dome) روضہ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ، حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی مقابر کی چھت پر مسجد نبوی، مدینہ منورہ، سعودی عرب کے سبز رنگ کے گنبد کو کہتے ہیں۔

تاریخ[ترمیم]

قبر پر گنبد کی تاریخ مملوک سلطان سیف الدین قلاوون کے دور تک پہنچتی ہے [1] جنہوں نے اسے1279ء بمطابق 678ھ میں تعمیر کروایا۔ اصل ساخت میں لکڑی استعمال کی گئی تھی۔[2] ہر نئے حکمران کی طرف سے بحالی کے کاموں کے رقت اسے سفید اور نیلا رنگ کیا جاتا رہا۔ 1481ء میں مسجد میں شدید آگ لگی جا کے نتیجہ میں گنبد بھی جل گیا۔ گنبد کی دوباہ تعمیر کا کام مملوک سلطان قايتبای نے شروع کیا۔ اس مرتبہ ایسے حادثات سے بچاو کے لیے لکڑی کی بجائے اینٹوں کا ڈھانچہ بنایا گیا اور لکڑی کے گنبد کی حفاظت کے لیے سیسہ کا استعمال کیا گیا۔

16 صدی میں عثمانی سلطان سلیمان اعظم نے گنبد کو سیسہ کی چادروں کے ساتھ مڑھوایا پھر 1818ء میں عثمانی سلطان محمود بن عبدالحمید نے اسے سبز رنگ کروایا اس کے بعد سے یہ ایسا ہی ہے۔

نگار خانہ[ترمیم]

  1. "Prophet's Mosque"۔ ArchNet۔ اخذ کردہ بتاریخ 2012-04-13۔ 
  2. "The history of Green dome in Madinah and its ruling"۔ Peace Propagation Center۔ 4 June 2009۔ اخذ کردہ بتاریخ 2012-04-13۔