مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال سانچہ:محمد بن عبد اللہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ما شاء اللہ، بڑا سیر حاصل سانچہ ہے۔ --ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 02:27, 2 اگست 2012 (UTC)

سوال[ترمیم]

@Obaid Raza:سانچے کا موجودہ عنوان کچھ عجیب سا لگ رہا ہے۔ کیا کوئی اور عنوان ممکن ہے؟--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:35, 5 مئی 2017 (م ع و)

@Hindustanilanguage:، ہاں اسے منتقل کر رہا ہوں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:52, 5 مئی 2017 (م ع و)
شکریہ! --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:53, 5 مئی 2017 (م ع و)

نشاندہی[ترمیم]

اس سانچہ میں چونکہ اخص الخواص کو ترمیم کا اختیار ہےاسلئے اس کی نشاندہی کی ضرورت پڑی (1) سیرت النبی کو اصل کتاب سے مربوط کیا جائے (2) اصول کافی کا اس سانچہ کے ساتھ کوئی تعلق بنتا نہیں ابو السرمد محمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 22:45، 22 فروری 2024ء (م ع و)