صارف:Hindustanilanguage

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search


Ashoka Chakra.svg
 یہ ایک بھارتی صارف ہے اور اسے اپنے بھارتی شہری ہونے پر
فخر ہے۔



भारतीय विकिपीडियन
بھارتی ویکیپیڈیا صارف

______________________________

Emblem of India.svg

______________________________

भारत गणराज्य
بھارت

Editor - iron star.jpgیہ صارف تجربہ کار صارف ہے اور یہ اس خدماتی تمغا کا حقدار ہے۔
Asia mark.svgیہ صارف ویکی منصوبہ ایشیائی مہینہ میں شریک ہے۔
آپ کا اس ناچیز کے صفحہ صارف پر تہ دل سے خیرمقدم ہے۔ براہ کرم یہاں کچھ دیررک کر ناچیز کے کام کی مختصر روداد کا مطالعہ کیجیے۔

ویکی پیڈیا ساتھیوں کے پیاربھرے پیامات

ٹائیگر ترمیمی دوڑ 2018ء

Mammal Barnstar Hires.png ستارہ برائے ٹائیگر ترمیمی دوڑ 2018ء
ٹائیگر ترمیمی دوڑ 2018ء کے لیے آپ کے تعاون کا شکریہ! امید ہے کہ آپ اردو زبان کی ترویج کے لیے اپنا تعاون جاری رکھیں گے اور ان مضامین میں مزید بہتری لائیں گے۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:00، 1 جون 2018ء (م ع و)

ستارہ انسانی حقوق

Human Rights Barnstar.png ستارہ انسانی حقوق
جس محنت اور خوبی سے آپ اردو ویکیپیڈیا پر انسانی حقوق کے موضوعات پر تعاون کر رہے ہیں، وہ داد تحسین کا مستحق ہے اور دیگر صارفین کے لیے قابل تقلید ہے۔ Thumbs-up-icon.svg حالیہ عرصے میں جس طرح آپ اردو ویکیپیڈیا پر تعاون کر رہے ہیں وہ یقیناً قابل تعریف ہے! ہماری نیک تمناؤں کے ساتھ گزارش ہے کہ اسی طرح فعال رہ کر اس شمع علم کی تابناکی کو صحیح سمت میں گامزن کرتے رہیں۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 09:17, 14 فروری 2018 (م ع و)


ویکی ایشیائی مہینا

تمغائے حسن کارکردگی برائے ویکی اشیائی مہینا 2017ء

A barnstar for you!

Team Barnstar Hires.png The Teamwork Barnstar
For translating Gujarati novels articles into Urdu. And other wonderful works for Wikimedia India community. اثبات Nizil (talk) 18:44, 18 September 2017 (UTC)

ستارہ برائے منتخب مضمون

Special Gold Barnstar.png ستارہ برائے منتخب مضمون
بھارتی پنجاب میں کھیل کو منتخب مضمون بنانے میں آپکی مرکزی کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ برائے منتخب مضمون پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:59, 26 مارچ 2017 (م ع و)

ستارہ برائے منتخب مضمون

Special Gold Barnstar.png ستارہ برائے منتخب مضمون
رام پرساد بسمل کو منتخب مضمون بنانے میں آپکی مرکزی کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ برائے منتخب مضمون پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:01, 26 مارچ 2017 (م ع و)


دس ہزار ترامیم مبارک!

Bästa nyskrivna.svg 100000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 10،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اورقابل تقلید بات ہے!

Mevlana.gifUser محمد افضل signature in masjid font.pngDisscusion in divani font.png 05:04, 9 مئی 2016 (م ع و)

Bästa nyskrivna.svg 10،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 10،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:57, 8 مئی 2016 (م ع و)


اردو ویکیپیڈیا پر Golden number 10000.png ترامیم مبارک ہو۔ عالمی سطح پر بھی آپ کے ترامیم 59,933 ہیں ،اس پر آپ مبارکباد کے مستحق ہیں۔--Animalibrí.gifعثمان خان||تبادلہ خیال 11:06, 8 مئی 2016 (م ع و)


بقلاوہ آپ کی خدمت میں!

Baklava - Turkish special, 80-ply.JPEG آپ کے لیے میری طرف سے Faranjuned (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:31, 24 جنوری 2016 (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے!

Real Life Barnstar.jpg اعزاز برائے حقیقی زندگی
اردو ویکی سے ہٹ کر حقیقی زندگی میں بھی اس کی ترویج کی کوششوں پر آپکے لیے راقم کی جانب سے Mevlana.gif

User محمد افضل signature in masjid font.png Disscusion in divani font.png 16:40, 6 دسمبر 2015 (م ع و)

congratulation

urdu vikipedia aik achi koshish hy Allah Azzawajal Apko apky nek iradon men kamyab kary..Syed tariq ali kazmi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:30, 6 نومبر 2015 (م ع و)Tariq_Shah

مضامین میں اندرونی روابط

WikiLinkBarnstar.PNG ستارہ ویکی ربط
محترم مزمل الدین سید صاحب!

مضامین میں اندرونی روابط کا خیال رکھنے پر یہ ستارۂ اندرونی روابط پیش خدمت ہے، قبول فرمائیں! Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:46, 1 نومبر 2015 (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے!

Team Barnstar Hires.png اعزاز برائے تعاون
اردو ویکیپیڈیا کے متعدد منصوبوں میں معاونت اور انگریزی زبان میں اپنی تحریروں کے ذریعہ اردو ویکیپیڈیا کی آواز کو غیر اردو دان حلقوں تک پہونچانے پر! :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  18:52, 2 اکتوبر 2015 (م ع و)

ستارہ الالہیات

THEOLOGY-STAR.png ستارہ الالہیات
اردو ویکیپیڈیا پر دنیا کے مختلف ممالک میں اسلام کی معلومات پر آپکو یہ ستارہ الالہیات پیش کیا جاتا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:30, 9 دسمبر 2014 (م ع و)

تبادلۂ خیال مضمون:مدینۃ الزھراء

👍پسند --طہ طاہر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:37, 26 اکتوبر 2014 (م ع و)

بہت ہی عمدہ مضمون، مزمل بھائی مبروک۔ అహ్మద్ నిసార్ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:19, 25 اکتوبر 2014 (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے!

Special Barnstar Hires.png خصوصی اعزاز
اردو ویکیپیڈیا کی ترقی میں مسلسل کوشاں اور سرگرم رہنے اور بہترین جدید مضامین تحریر کرنے پر ہمارے جانب سے حقیر سا اعزاز۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  16:31, 23 اکتوبر 2014 (م ع و)

اپنے بارے میں اپنے لفظوں میں

تہ دل سے آپ کو آداب کہتا ہوں!

میرا نام مزمل ہے۔ میں ویکی میڈیا العام، اردو، انگریزی اور ہندی ویکی پیڈیا پر اکثر کام کرتا رہتا ہوں۔ اس کے علاوہ میں دیگر یکی پیڈیا سے جُڑے منصوبہ جات کے فروغ میں دلچسپی رکھتا ہوں اور مختلف دیگر لسانی برادریوں کو تقویت پہونچانے کے لیے کوشاں ہوں۔ غالبًا بھارت میں سب سے پہلی اردو ویکی پیڈیا ورکشاب کا میں حصہ رہا ہوں۔ ویکی میڈیا فاؤنڈیشن کے لیے کئی بلاگ لکھ چکا ہوں یا لکھنے جا رہا ہوں مگر ان میں بھی اولین بلاگ میں نے اردو ویکی پیڈیا کے لیے لکھا ہے۔ 2014 میں بنگلور میں ویکی میڈیا فاؤنڈیشن سے راست مشاورت کا میں حصہ رہا ہوں۔

اردو ویکی پیڈیا پر میرے تخلیق کردہ مضامین اس فہارس کے صفحے پر دیکھے جاسکتے ہیں۔ تاہم میں نے سدھار اور رکھ رکھاؤ کا کام اس کے علاوہ بھی کیا ہے اور یہ سلسلہ جاری ہے۔

سوشیل سائنس ریسرچ نیٹ ورک پر تذکرہ

کِرِس فینگ شوئی نے ایک گوگل فیکلٹی ریسرچ ایوارڈ حاصل کیا جس سے اس منصوبے کو مدد ملی۔...ہم ان ماہرین کے شکرگزار ہیں جنہوں نے ہمارے سوالنامے کو مختلف علاقوں کے لیے ترجمہ کیا...سید مزمل الدین...

سوشیل سائنس ریسرچ نیٹ کے تحقیقی مقالے (پی ڈی ایف) کا صفحہ نمبر 2، مئی 2016ء

انگریزی ویکی پیڈیا کے سائن پوسٹ میں تذکرہ

  • انٹرنیٹ کی آزادی کے بارے میں مزمل کا کہنا ہے: حالانکہ میں اس کا پرزور حامی ہوں، اسے میں نے کم تر ترجیح دی ہے کیونکہ اس سے منسلک کئی سیاسی محرکات ہیں جو ویکیپیڈیا کے مقاصد ہی کے پورا کرنے کو کچھ جغرافیائی علاقوں میں مشکل بنادیں گی۔
  • ادائیگیوں پر مبنی مضمون نگاری کے بارے میں مزمل کا کہنا ہے: ہمیں ادائیگیوں پر مبنی مضمون نگاری کو، بالخصوص تشہیر یا کسی ایجنڈے کے فروغ سے جڑے معاملوں کو روکنا چاہیے۔

بحوالہ سائن پوسٹ، 13 مئی 2015

ویکی زائن میں تذکرہ

  • [مشاہیر کی دستخطیں] -

کرشبل (رسالہ) خبر دیتا ہے کہ (فی الواقع نہیں) ویکیپیڈیا مشاہیر سے جڑے مضامین میں ان کی دستخطیں شامل کر رہا ہے۔ ایک اور متعلقہ واقعے میں صارف:Hindustanilanguage نے ویکیمیڈیا کامنس پر 300 کے قریب آٹوگراف وسط اگست میں اپلوڈ کیا ہے۔

بحوالہ 2011-09-16 کا آن لائن ویکی زائن شمارہ

اخبار "ڈان" میں تذکرہ

... مزمل نے... بھی اپنے مضمون میں اردو میں مستعمل ترک الفاظ کا حوالہ دیا ہے۔...

--بحوالہ اخبار "ڈان"

"نیو ورلڈ انسائیکلوپیڈیا" میں بھارت کے سابق وزیر اعظم مرارجی دیسائی پر میرے تبصرے کا حوالہ

"ان کا اہم ترین طرہ امتیاز" مزمل الدین کے مطابق "یہ تھا کہ حکومت نے جمہوریت میں عوامی اعتماد بحال کیا۔"

--بحوالہ "نیو ورلڈ انسائیکلوپیڈیا"

سیول سروسس کی تیاری کا مواد فراہم کرنے والی ایک ویب سائٹ میں میرے ایک مکمل مضمون کی اشاعت

واضح رہے کہ اس اشاعت سے میں بالکل ناآشنا تھا۔ میں نے اپنے مضمون کو دراصل اس ویب سائٹ پر چھپوایا تھا۔

جرمنی سے شائع ہونے والے جریدے "جدید ادب" میں تبصرہ

انتظامی شماریات

انتظامی شماریات
اقدام شمار
ترامیم 23040
ترامیم + حذف کردہ 23457
حذف کردہ صفحات 653
بحال کردہ صفحات 20
محفوظ کردہ صفحات 55
غیر محفوظ کردہ صفحات 4
اصلاح کردہ صفحات 2
ممنوع کردہ صارفین 32
باز ممنوع کردہ صارفین 1
اصلاح کردہ حقوق صارف 12
تخلیق کردہ کھاتے 1

اردو ویکیپیڈیا کے پانچ سو جدید صفحات

|}