مندرجات کا رخ کریں

نجابت علی خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Najabat Ali Khan
نجابت علی خان
নজাবত আলী খান
سیف الدولہ
شجاع الدولہ
صاہمت
نواب بنگال و بہار
عہد22 مئی 1766ء – 10 مارچ 1770ء
تاجپوشی22 مئی 1766ء
پیشرونجم الدین علی خان
جانشیناشرف علی خان
پیدائش3 مارچ 1749ء
دہلی، مغلیہ سلطنت
وفات10 مارچ 1770ء
مرشدآباد, بنگال
تدفین
جعفر گنج قبرستان، مغربی بنگال
گھرانہنوابان بنگال
شاہی خانداننجفی
والدمیر جعفر
والدہمنی بیگم
مذہباہل تشیع
نجابت علی خان
(بنگالی میں: নজাবত আলী খান ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1749ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مرشد آباد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 10 مارچ 1770ء (20–21 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مرشد آباد   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات چیچک   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن جعفر گنج قبرستان   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد میر جعفر   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری زندگی
سروس/شاخنواب بنگال
درجہنواب

نواب سید نجابت علی خان (بنگالی: নাজিমুদ্দীন আলী খান‏) (پیدائش: میر پھلواری، 3 مارچ 1749ء - وفات: 10 مارچ 1770ء) سیف الدولہ کے نام سے مشہور ہیں، اپنے چھوٹے بھائی نواب ناظم نجم الدین علی خان کی وفات کے بعد 1766ء میں نواب ناظم بنگال اور بہار کے منصب پر فائز ہوئے۔ وہ میر جعفر کی بیگم منی ​​بیگم سے تیسرے فرند تھے۔ وہ صرف سترہ سال کے تھے جب انھیں نواب کے طور پر تاج پہنایا گیا۔ اس نے اپنی والدہ کے دور حکومت میں حکومت کی اور 10 مارچ 1770 کو بنگال کا شدید قحط (1770ء)دوران چیچک کے باعث انتقال کر گئے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]
نجابت علی خان
پیدائش: 1749 وفات: 10 مارچ 1770ء
ماقبل  نواب بنگال
22 مئی 1766ء - 10 مارچ 1770ء
مابعد 

حوالہ جات

[ترمیم]

سانچہ:Bengal Zamindars