اشرف علی خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Ashraf Ali Khan
اشرفت علی خان
আশরাফ আলী খান
نواب ناظم
نواب بنگال و بہار
10 مارچ 1770ء24 مارچ 1770ء
پیشرونجابت علی خان
جانشینمبارک علی خان
شریک حیاتسکینہ بیگم
خانداننوابان بنگال
شاہی خانداننجفی
والدمیر جعفر
پیدائشقبل از 1759ء
مرشد آباد، بنگال پریذیڈنسی
وفات24 مارچ 1770ء
نمک حرام ڈیوڑھی، مرشدآباد، بنگال پریذیڈنسی
تدفینجعفر گنج قبرستان، مغربی بنگال
مذہباہل تشیع

نواب سید اشرف علی خان ((بنگالی: আশরাফ আলী খান)‏) (پیدائش: ما قبل 1759ء - وفات: 24 مارچ 1770ء) اپنے بھائی نواب نجم الدین علی خان کی وفات کے بعد 11 مارچ 1770ء میں نواب ناظم بنگال اور بہار کے منصب پر فائز ہوئے۔ وہ میر جعفر کے فرزند تھے۔ 24 مارچ 1770ء کو چیچک کے باعث مرشد آباد قلعہ میں انتقال کر گئے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

اشرف علی خان
پیدائش: قبل از 1759 وفات: 24 مارچ 1770ء
ماقبل  نواب بنگال
10 مارچ 1770ء - 24 مارچ 1770ء
مابعد 

حوالہ جات[ترمیم]