بیٹل رائل (پیشہ ورانہ کشتی)
Appearance
پیشہ ورانہ کشتی میں، بیٹل رائل ایک کثیر مسابقتی میچ کی قسم ہے جس میں پہلوانوں کو اس وقت تک باہر نکالا جاتا ہے جب تک کہ کوئی باقی نہ رہ جائے اور فاتح قرار نہ دیا جائے۔ عام بیٹل رائل رِنگ میں موجود متعدد شرکاء (پہلوانوں) سے شروع ہوتا ہے، جن کو پھر رِنگ کی اوپری رسی کے اوپر سے باہر کیا جاتا ہے اور ان کو خارج قرار دیا جاتا ہے اگر ان کے دونوں پاؤں باہر کے فرش کو چھو جائیں۔[1]
بیٹل رائل کا فاتح رِنگ میں باقی رہنے والا آخری پہلوان ہوتا ہے۔ اس قسم کا میچ خاص طور پر ڈبلیو ڈبلیو ای میں مقبول ہے، ان کا رائل رمبل ایونٹ ایک سالانہ روایت ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Battle Royal"۔ Specialty Matches۔ WWE۔ 29 مارچ 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2008