کھلونا
کھلونا ایک ایسا جِرم (Object) ہے جو کھیل کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ کھلونے عام طور پر بچوں اور پالتو جانوروں کے ساتھ منسلک ہوتے ہیں، لیکن یہ بالغ انسانوں اور دیگر جانوروں کے لیے بھی غیر معمولی نہیں ہیں بلکہ وہ بھی ان سے کھیل سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر ڈالفن مچھلی کو ایک ہوپ کے ذریعے گیند کو ٹہوکا لگانے کی تربیت دی جاتی ہے۔
بیرونی روابط[ترمیم]
![]() |
ویکی ذخائر پر کھلونا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |