جرم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

object کا لفظ انگریزی (بطور خاص سائنسی) مضامین میں محتلف مفاہیم میں استعمال ہوتا ہے اور چونکہ اس سے بننے والے مرکب الفاظ بھی الگ مفہوم رکھتے ہیں اس ليے اردو میں object کے ليے کوئی ایک اصطلاح اختیار کرنا دشوار ہے۔ درج ذیل میں ایسے مفاہیم کو متعدد لغات سے منتخب کر کہ یکجا اور محددو التعداد کرنے کی کوشش کی گئی ہے جو ایک دوسرے سے قریبی تعلق رکھتے ہیں۔

جِرم[ترمیم]

ہدف[ترمیم]

  • ہدف ؛ object کا یہ مفہوم اردو لغات میں موضوع، مقصد اور غرض وغیرہ کے متبادلات کی صورت بھی ترجمہ کیا جاتا ہے۔ ان کی مثالیں

اعتراض[ترمیم]

  • معترض (objector)