پیچ، چوڑی دار میخ (انگریزی: Screw) دھات سے بنی ہوئی ایک چوڑی دار کیل نما چیز ہوتی ہے جو چیزوں کے آپس میں جوڑنے کا کام آتی ہے۔ اس کا ایک سرا چوڑی دار اور نوکیلا ہوتا ہے۔