آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کیمیاء میں، دھات یا فِلز (Metal) ایسے عناصر کو کہاجاتا ہے جو آسانی سے برقیوں کو کھو کر مثاین اور دوسرے دھاتی جوہروں کے ساتھ دھاتی بند بناتے ہیں۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
 |
ویکی کومنز پر دھات
سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |