کیمیائی عنصر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

کیمیائی عنصر ، ایک ایسے مادے کو کہتے ہیں جس کو مزید سادہ مادے میں تقسیم نہ کیا جاسکتا ہو۔ سلیس زبان میں یہ کہہ سکتے ہیں کہ عنصر ایسا مادہ ہے جو تمام کا تمام ایک ہی اقسام کے جوہروں پر مشتمل ہوتا ہے۔
کیمیائی عنصر کی عام مثالیں ہائیڈروجن، آکسیجن اور کاربن ہیں. ایک عنصر کے تمام جوہروں کا جوہری نمبر ایک جیسا ہوتا ہے. مثلاً ہائیڈروجن، جس کے ہر جوہر میں ایک پروٹان ہوتا ہے یعنی اُس کا ایٹمی نمبر ۱ ہے۔ یہ بات یاد رکھنے کی ہے کہ ایک عنصر میں شامل ایٹموں کا کیمیت نمبر ایک دوسرے سے مختلف ہو سکتا ہے۔ایسے تمام جوہر جن میں جوہری عددیکساں مگر کیمیت نمبر مختلف ہوں ،ہمجاء کہلاتے ہیں۔ یہ کمپونڑ(مرکب) سے مختلف ہوتا ہیں۔ مادے کو دوموٹی قسموں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے: عناصر اور موکبات۔ ان کے علاوہ مادے کی کوی اور قسم ہے ہی نہیں۔ مادہ یا تو عنصر ہوتا ہے یا پھر مرکب ، یا ان دونون کا ملاپ۔


خدابخش بگٹی