مائع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
یہ خاکہ دِکھاتا ہے کہ ٹھوس، مائع اور گیس میں ذرّات کی تشکیل کس طرح مختلف ہوتی ہے

مائع (عربی سے ماخوذ. انگریزی: liquid) مادہ کی ایک طبیعی حالت ہے جس میں ذرّات یعنی جوہر، سالمات، آئنات اور برقیے ڈھیلے ہوتے ہیں. اِس حالت میں مادّہ کسی بھی شکل میں ڈھلنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور اِس کی سطح عموماً ہموار رہتی ہے.


مزید دیکھئے[ترمیم]

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=مائع&oldid=724043’’ مستعادہ منجانب