مندرجات کا رخ کریں

آئون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آئون کو اردو میں آین بھی لکھا جاتا ہے۔ بالائی شکل میں آین بننے کے عمل کی وضاحت کی گئی ہے۔ آسان طور پر یوں کہا جا سکتا ہے کہ اگر کسی ایک جوہر سے کوئی برقیہ نکل جائے (بائیں) اور دوسرے جوہر میں داخل ہو جائے (دائیں) تو جس جوہر سے برقیہ نکلتا ہے اس پر مثبت برقی بار آکر مثاین بن جاتا ہے اور جس میں داخل ہوتا ہے اس پر منفی برقی بار آکر مناین بن جاتا ہے۔
ایک ہائڈرونیم آین میں موجود توانائی کی سطحوں کی وضاحت۔
چند اہم الفاظ

آئون / آین
مثبت آین
مثاین
منفی آین
مناین
تائین
موین مَوی ین)

ion
مث + آین -- مثاین
cation
منفی + آین -- مناین
anion
ionization
ionizing

آئون / ion (جمع : آینات / ایونات) جس کو اردو میں ایون / آئن یا آین بھی لکھا جاتا ہے، ایک ایسا ذرہ ہوتا ہے جس نے قدرتی طور پر ایک تعدیلی جوہر، سالمہ یا زیرجوہری ذرّے سے تبدیل ہوکر کوئی (مثبت یا منفی) بــار حاصل کر لیا ہو اور ایسا اس وجہ سے ہوتا ہے کہ یا تو اس میں سے ایک برقیہ (electron) نکل جاتا ہے یا ایک برقیہ اس میں آجاتا ہے۔ جب برقیہ نکل جائے تو اس پر مثبت بار آجاتا ہے اور اگر برقیہ اس میں آجائے تو اس پر منفی بار آجاتا ہے۔ آئون بننے کے طبیعیاتی عمل کو تائین (Ionization) کہا جاتا ہے۔

آین چند ایسے الفاظ میں شامل ہے جس کو اس اردو دائرہ المعارف پر انگریزی سے اپنایا گیا ہے۔ ایسا کرنے کی دیگر وجوہات کے ساتھ ایک قابل ذکر وجہ یہ ہے کہ اس لفظ سے دیگر متعلقہ الفاظ اردو قواعد کے مطابق بنانے میں سہولت ہوگی اور وہ الفاظ اردو میں اجنبی بھی نہیں لگیں کے۔ مثال کے طور پر آین سے انگریزی میں Ionization کا لفظ بنتا ہے جس کو اردو قواعد کی رو سے تائین بنایا جا سکتا ہے۔ اسی طرح مثبت آین کو انگریزی میں cation کہا جاتا ہے جو منفیرہ کی مناسبت سے بنایا گیا لفظ ہے اور اردو میں اسے مثبت سے مث لے کر آین کے ساتھ لگا کر مثاین (cation) بنتا ہے۔ اسی طرح منفی آین کو انگریزی میں آئون کہا جاتا ہے جو مثبیرہ کی مناسبت سے بنایا گیا لفظ ہے اور اردو میں اسے منفی سے من لے کر آین کے ساتھ لگا کر مناین (anion) بنایا جاتا ہے۔ ان الفاظ کی ایک فہرست سامنے شکل کے خانے میں دیکھی جا سکتی ہے۔

عام مثاینات و مناینات کی فہرست

[ترمیم]

درج ذیل میں عام طور پر دیکھے جانے والے مثاینات و مناینات کی ایک فہرست دی جا رہی ہے اس فہرست کے اندراجات انگریزی میں نظر آنے کی وجوہات کئی ہیں۔ ان کی اردو کرنا گویا مشکل تو ہے مگر نــا مـمـکـن ہرگز نہیں ہے اس کے باوجود خطرِ اعتراضات کے پیش نظر فی‌الحال ایسا کرنے سے اجتناب کیا جا رہا ہے۔

(Common cations) عام مثاینات
اسم عام صیغہ اسم متبادل
سادہ مثاینات
Aluminum Al3+
Barium Ba2+
Beryllium Be2+
Caesium Cs+
Calcium Ca2+
Chromium(II) Cr2+ Chromous
Chromium(III) Cr3+ Chromic
Chromium(VI) Cr6+ Chromyl
Cobalt(II) Co2+ Cobaltous
Cobalt(III) Co3+ Cobaltic
Copper(I) Cu+ Cuprous
Copper(II) Cu2+ Cupric
Copper(III) Cu3+
Gallium Ga3+
Helium He2+ (Alpha particle)
Hydrogen H+ (Proton)
Iron(II) Fe2+ Ferrous
Iron(III) Fe3+ Ferric
Lead(II) Pb2+ Plumbous
Lead(IV) Pb4+ Plumbic
Lithium Li+
Magnesium Mg2+
Manganese(II) Mn2+ Manganous
Manganese(III) Mn3+ Manganic
Manganese(IV) Mn4+ Manganyl
Manganese(VII) Mn7+
Mercury(II) Hg2+ Mercuric
Nickel(II) Ni2+ Nickelous
Nickel(III) Ni3+ Nickelic
Potassium K+
Silver Ag+
Sodium Na+
Strontium Sr2+
Tin(II) Sn2+ Stannous
Tin(IV) Sn4+ Stannic
Zinc Zn2+
Polyatomic Cations
Ammonium NH4+
Hydronium H3O+
Nitronium NO2+
Mercury(I) Hg22+ Mercurous
(Common آئون) عام مناینات
اسم عام صیغہ اسم متبادل
سادہ مناینات
Arsenide As3−
Azide N3
Bromide Br
Chloride Cl
Fluoride F
Hydride H
Iodide I
Nitride N3−
Oxide O2−
Phosphide P3−
Sulphide S2−
Peroxide O22−
Oxoanions
Arsenate AsO43−
Arsenite AsO33−
Borate BO33−
Bromate BrO3
Hypobromite BrO
Carbonate CO32−
Hydrogen Carbonate HCO3 Bicarbonate
Hydroxide OH
Chlorate ClO3
Perchlorate ClO4
Chlorite ClO2
Hypochlorite ClO
Chromate CrO42−
Dichromate Cr2O72−
Iodate IO3
Nitrate NO3
Nitrite NO2
Phosphate PO43−
Hydrogen Phosphate HPO42−
Dihydrogen Phosphate H2PO4
Permanganate MnO4
Phosphite PO33−
Sulphate SO42−
Thiosulphate S2O32−
Hydrogen Sulphate HSO4 Bisulphate
Sulphite SO32−
Hydrogen Sulphite HSO3 Bisulphite
Anions from Organic Acids
Acetate C2H3O2
Formate HCO2
Oxalate C2O42−
Hydrogen Oxalate HC2O4 Bioxalate
Other Anions
Hydrogen Sulphide HS Bisulphide
Telluride Te2−
Amide NH2
Cyanate OCN
Thiocyanate SCN
Cyanide CN