ہائیڈروجن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
Gnome-devel.svg اس مضمون / موضوع / اصطلاح کا نام گفت و شنید سے ہونے والی اتفاقِ رائے کے بعد پرانے نام ---- آبگر ---- سے تبدیل کردیا گیا ہے۔ اگر آپ کو دائرۃ المعارف کے کسی بھی صفحے پر اس کے لئے کوئی دیگر اصطلاح یا اس کا پرانا نام نظر آئے تو براۂ کرم اسے درست کرکے اس صفحے کے عنوان کی عبارت سے مماثل کر دیجئے۔
Hydrogen,  1H
Hydrogenglow.jpg
General properties
Pronunciation /ˈhaɪdrɵdʒɨn/,[1] HYE-dro-jin
Appearance colorless gas with violet glow (in its plasma state)
Hydrogen in the دوری جدول
سانچہ:Infobox element/periodic table
جوہری عدد (Z) 1
Group, period 1, period 1
Block s-block
مشابہ عناصر گروہوں کے اجتماعی نام سانچہ:Infobox element/category format
Standard atomic weight (Ar) 1.00794(7)
برقی تشکیل 1s1
Electrons per shell
1
Physical properties
colorless
Phase gas
نقطۂ انجماد 14.01 کیلون ​(-259.14 °C, ​-434.45 °F)
نقطہ کھولاؤ 20.28 K ​(-252.87 °C, ​-423.17 °F)
کثافت at stp (0 °C and 101.325 kPa) 0.08988 g/L
when liquid, at m.p. 0.07 (0.0763 ٹھوس)[2] g/cm3
نقطۂ ثلاثیہ 13.8033 K, ​7.042 kPa
Critical point 32.97 K, 1.293 MPa
سخانۂ ائتلاف (H2) 0.117 جول فی مول
Heat of (H2) 0.904 kJ/mol
Molar heat capacity (H2) 28.836 J/(mol·K)
بخاری دباؤ
Atomic properties
تکسیدی عددs 1, -1 ​amphoteric oxide
برقی منفیت Pauling scale: 2.20
Covalent radius 31±5 پیکومیٹر
وانڈروال رداس 120 pm
Miscellanea
قلمی ساخت سانچہ:Infobox element/crystal structure
آواز کی رفتار (gas, 27 °C) 1310 میٹر فی سیکنڈ
حر ایصالیت 0.1805 W/(m·K)
مقناطیسیت diamagnetic[3]
کیمیائی شعبۂ اخلاص اندراجی عدد 1333-74-0
Main isotopes of hydrogen
سانچہ:Infobox element/isotopes header
| references | in Wikidata

ہائیڈروجن یا آبساز (Hydrogen) ایک غیرفلزی یا غیردھاتی کیمیائی عنصر ہے جو یک ظرفی (univalent) خصوصیات کا حامل ہے اور بے رنگ و بے بو ہوتا ہے۔ یہ سب سے سادہ اور سب سے ہلکا کیمیائی عنصر ہے، ہائڈروجن کا مطلب یونانی قواعد کی رو سے (ہائڈرو = پانی اور جن = بنانا) پانی بنانے والا ہوتا ہے ، یعنی آبساز۔اس کا ایٹمی نمبر 1 ہوتا ہے۔

  • اردو = آبساز (بمعنی پانی بنانے والا)
  • انگریزی = ہائڈروجن (بمعنی پانی بنانے والا)
  • جاپانی = سوئی سو (بمعنی پانی کی بنیاد)
Balmer series
کس مدار سے الیکٹرون کی واپسی طول موج λ (nm)

in air

تیسرے سے دوسرےمیں 656.3
چوتھے سے دوسرےمیں 486.1
پانچویں سے دوسرےمیں 434.0
چھٹے سے دوسرےمیں 410.2
ساتویں سے دوسرےمیں 397.0
364.6
ہائیڈروجن

ہائیڈروجن ایک کیمیائی عنصر ہے جو کمرے کے درجہ حرارت پر گیس کی شکل میں موجود ہوتا ہے۔ہائیڈروجن گیس کی نہ کوئی بو، نہ کوئی ذائقہ اور نہ ہی کوئی رنگ ہوتا ہے۔ یہ بہت زیادہ آتش گیر گیس ہے۔ جب ہائیڈروجن گیس ہوا میں جلتی ہے تو پانی بناتی ہے۔ فرانسیسی کیمیادان Antoine Lavoisier نے ہائیڈروجن گیس کو یہ نام یونانی لفظ سے دیا تھا جس کا مطلب ہے "پانی بنانے والا"۔ ہائیڈروجن کائنات کا سب سے چھوٹا ایٹم ہے جس میں صرف ایک الیکڑان اور ایک پروٹان ہوتے ہیں جبکہ کوئی نیوٹرون نہیں ہوتا۔ اس کے تین ہم جا ہوتے ہیں۔

جب گرم ہائیڈروجن ٹھنڈی ہو رہی ہوتی ہے تو اس میں سے چار مخصوص رنگوں کی روشنیاں خارج ہوتی ہیں۔اسکے علاوہ الٹرا وائیلٹ اور انفراریڈ شعاعیں بھی نکلتی ہیں مگر وہ نظر نہیں آتیں۔

مزید دیکھیئے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

موجودہ عہد میں کم و بیش تمام سائنسی حوالہ جات انگریزی میں دستیاب ہو جاتے ہیں۔ ایسا ممکن ہے کہ بوجۂ تنگیِ وقت اردو مضمون میں تمام حوالہ جات درج نا کیئے جاسکے ہوں؛ چونکہ اردو دائرۃ المعارف پر انگریزی بین الویکی ربط (interwiki link) پر موجود مضمون کو ہی بنیاد بنایا جاتا ہے لہٰذا اردو مضمون کے تمام بیانات کے حوالہ جات باآسانی مطالعہ کیئے جاسکتے ہیں۔ آپ بھی انگریزی مضمون سے حوالہ جات کو اردو مضمون میں نقل و چسپاں کرنے میں ہاتھ بٹا سکتے ہیں۔

  1. Simpson، J.A.; Weiner، E.S.C. (1989)۔ "Hydrogen"۔ Oxford English Dictionary۔ 7 (2nd ed.)۔ Clarendon Press۔ 
  2. Wiberg, Egon; Wiberg, Nils; Holleman, Arnold Frederick (2001)۔ Inorganic chemistry۔ Academic Press۔ صفحہ۔240۔ http://books.google.com/books?id=vEwj1WZKThEC&pg=PA240۔ 
  3. Magnetic susceptibility of the elements and inorganic compounds, in Handbook of Chemistry and Physics 81st edition, CRC press.