فلورین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

فلورین ایک کیمیائی عنصر ہے جس کا ایٹمی نمبر 9 ہے یہ اور اس کی کیمیائی علامت انگریزی حرف F" ہے۔ یہ عناصر کے گروپ ہیلوجن سے تعلق رکھتا ہے اور گروپ کا پہلا اور سب سے ہلکا عنصر ہے۔ کمرے کے درجہ حرارت پر یہ ہلکے پیلے رنگ کی گیسی شکل میں پاتا جاتا ہے۔ یہ سب سے زیادہ الیکٹڑونیگیٹو عنصر ہونے کی وجہ سے کیمیائی طور پر انتہائی فعال ہوتا ہے۔ اسی وجہ سے فلورین نوبل گیسوں سمیت تمام عناصر کے ساتھ کیمیائی بند بنا نے کے قابل ہے۔