زرنیخ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

زرنیخ یا آرسینک ایک کیمیائی عنصر ہے، جس کا اٹامک نمبر 33 ہے۔ زرنیخ کافی دوسرے عناصر کے مرکبات میں پائی جاتی ہے جیسا کہ سلفر یا گندھک میں۔ بنیادی استعمال تانبے اور لیڈ کے دھاتی مرکبات کو طاقت دینا ہے۔ اور یہ ایک عام این-ٹائپ سیمی کنڈکٹر ہے۔ بیکٹیریا کی کچھ اقسام آرسینک کو خوراک کے طور پر استعمال کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ آرسینک کی بہت ہی کم مقدار کچھ جانوروں کی خوراک میں شامل ہوتی ہے، مثلاً مرغیوں یا چوہوں کی خوراک میں۔ [1]

33 سیلینیئم زرنیخ جرمانیئم
P

As

Sb
As-TableImage.png
عمومی خواص
نام، عدد، علامت As ،33 ،زرنیخ
کیمیائی سلسلے دھات نما
گروہ، دور، خانہ 15، 4، p
اظہار metallic gray
As,33.jpg
جوہری کمیت 74.92160(2)گ / مول
برقیہ ترتیب [Ar] 3d10 4s2 4p3
برقیے فی غلاف 2, 8, 18, 5
طبیعیاتی خواص
حالت ٹھوس
کثافت (نزدیک د۔ ک۔) 5.727 گ / مک سم
مائع کثافت ن۔پ۔ پر 5.22 گ / مک سم
نقطۂ پگھلاؤ 1090 ک
(817 س، 1503 ف)
نقطۂ ابال subl. 887 ک
(614 س، 1137 ف)
Critical temperature 1673 K
حرارت ائتلاف (gray) 24.44  کلوجول/مول
حرارت تبخیر  ? 34.76  کلوجول/مول
حرارت گنجائش (25 س) 24.64  جول/مول/کیلون
بخاری دباؤ
P / Pa 1 10 100 1 k 10 k 100 k
T / K پر 553 596 646 706 781 874
جوہری خواص
قلمی ساخت rhombohedral
تکسیدی حالتیں ±3, 5
(mildly acidic oxide)
برقی منفیت 2.18 (پالنگ پیمانہ)
آئنسازی توانائیاں
(مزید)
اول:  947.0  کلوجول/مول
دوئم:  1798  کلوجول/مول
سوئم:  2735  کلوجول/مول
نصف قطر 115پیکومیٹر
نصف قطر (پیمائش) 114  پیکومیٹر
ہمظرفی 119  پیکومیٹر
وانڈروال نصف قطر 185 پیکومیٹر
متفرقات
مقناطیسی ترتیب no data
برقی مزاحمیت (20 س) 333 n Ω·m
حر ایصالیت (300 ک) 50.2  و / م / ک
ینگ معامل 8  گیگاپاسکل
معامل حجم 22  گیگاپاسکل
موس سختی 3.5
برینل سختی 1440  میگاپاسکل
سی اے ایس عدد 7440-38-2
منتخب ہم جاء
مقالۂ رئیسہ: زرنیخ کے ہم جاء
ہم جاء کثرت نصف حیات تنزل ا تنزل ت (ب ولٹ) تنزل پ
73As syn 80.3 d ε - 73Ge
γ 0.05D, 0.01D, e -
74As syn 17.78 d ε - 74Ge
β+ 0.941 74Ge
γ 0.595, 0.634 -
β- 1.35, 0.717 74Se
75As 100% 42 تعدیلوں کیساتھ As مستحکم ہے
حوالہ جات


  1. Sabina C. Grund; Kunibert Hanusch; Hans Uwe Wolf (2005), "Arsenic and Arsenic Compounds"