بیٹا تنزل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

علم مرکزی طبیعیات میں بیٹا تنزل سے مراد ایک ایسے اشعاعی تنزل (Radioactive Decay) کی ہوتی ہے کہ جس میں کسی اشعاعی مرکیزہ (Radionuclide) سے ایسے ذرات (Particles) خارج ہوتے ہیں کہ جن کو بیٹا ذرات کہا جاتا ہے، یہ بیٹا ذرات (Beta Particles) اپنی حقیقت میں یا تو برقیہ (Electron) ہوسکتے ہیں اور یا پھر مثبرقیہ (Positron) ہوسکتے ہیں۔

مزید دیکھیئے[ترمیم]