ریڈیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Radium سے رجوع مکرر)

ریڈیم ایک خطرناک حد تک تابکار دھات ہے۔ اس کا جوہری وزن 226 اعشاریہ5 اور جوہری نمبر 88 ہے۔ 700 درجہ سنٹی گریڈ پر پگھلتا ہے اور بالکل سفید رنگ کا ہوتا ہے۔ ریڈیم سے الفا شعاعیں نکلتی رہتی ہیں۔ جو دیکھی بھی جا سکتی ہیں۔ الفا شعاعوں کی رفتار روشنی کی رفتار کا پندرھواں حصہ ہوتی ہے جبکہ روشنی کی رفتار تقریباً ایک لاکھ چھیاسی ہزار میل فی سیکنڈ ہوتی ہے۔ اسے 1898ء میں مادام کیوری نے دریافت کیا تھا۔ یہ بہت کم یاب دھات ہے جس کی تابکاری کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ یورنیم کے مقابلے میں اس کی تابکاری 100000 گنا ہے۔ ریڈیم کو طبی مقاصد کے لیے استعمال نہیں کیا سکتا کیونکہ اس سے بیٹا شعاعیں نہیں نکلتیں۔ جو طبی فوائد پہنچاتی ہیں۔ لیکن ریڈیم سے ایک گیس ریڈون لگاتار خارج ہوتی ہے جو طبی مقاصد کے لیے بڑی کارآمد ہے۔ سرطان کے علان کے لیے ریڈون گیس بڑی موثر ہے اور یہ خیال غلط ثابت ہو چکا ہے کہ ریڈیم بھی سرطان کے علاج کے لیے استعمال ہو سکتا ہے۔ بلکہ ریڈیم تو سرطان پیدا کرتا ہے۔ حال میں ثابت کیا گیا ہے کہ سگریٹ کی راکھ میں ریڈیم پایا جاتا ہے اور اسی کے سبب سگرٹ کے عادی لوگوں میں سرطان کا مرض سیگریٹ پینے والے لوگوں کے مقالبہ میں زیادہ پایا جاتا ہے۔ سرطان کے علاج کے لیے ریڈیم سے نکلنے والی گیس استعمال ہوتی ہے۔ ریڈون گیس شیشے کی نہایت باریک نلیوں میں جمع کر لیتے ہیں جنہیں مریض کے گوشت میں سرطان زدہ حصے کے نزدیک چھبو دیتے ہیں جس سے بیمار پھٹے متاثر ہوتے ہیں اور آہستہ آہستہ سرطان ختم ہونے لگتا ہے۔ صحت مند پٹھوں پر ریڈیم کم اثر کرتی ہے۔ ریڈیم سب دھاتوں سے زیادہ مہنگی دھات ہے۔

88 actiniumradium francium
Ba

Ra

Ubn
عمومی خواص
نام، عدد، علامت Ra ،88 ،radium
کیمیائی سلسلے alkaline earth metals
گروہ، دور، خانہ 2، 7، s
اظہار silvery white metallic
جوہری کمیت (226) گ / مول
برقیہ ترتیب [Rn] 7s2
برقیے فی غلاف 2, 8, 18, 32, 18, 8, 2
طبیعیاتی خواص
حالت solid
کثافت (نزدیک د۔ ک۔) 5.5 گ / مک سم
نقطۂ پگھلاؤ 973 ک
(700 س، 1292 ف)
نقطۂ ابال 2010 ک
(1737 س، 3159 ف)
حرارت ائتلاف 8.5 کلوجول/مول
حرارت تبخیر 113 کلوجول/مول
بخاری دباؤ
P / Pa 1 10 100 1 k 10 k 100 k
T / K پر 819 906 1037 1209 1446 1799
جوہری خواص
قلمی ساخت cubic body centered
تکسیدی حالتیں 2
(strongly اساس oxide)
برقی منفیت 0.9 (پالنگ پیمانہ)
آئنسازی توانائیاں اول: 509.3 کلوجول/مول
دوئم: 979.0 کلوجول/مول
نصف قطر 215 پیکومیٹر
متفرقات
مقناطیسی ترتیب nonmagnetic
برقی مزاحمیت (20 س) 1 µ Ω·m
حر ایصالیت (300 ک) 18.6 و / م / ک
سی اے ایس عدد 7440-14-4
منتخب ہم جاء
مقالۂ رئیسہ: ریڈیم کے ہم جاء
ہم جاء کثرت نصف حیات تنزل ا تنزل ت (ب ولٹ) تنزل پ
223Ra ? 11.43 d alpha 5.99 219Rn
224Ra ? 3.6319 d alpha 5.789 220Rn
226Ra trace 1602 y alpha 4.871 222Rn
228Ra syn 6.7 y beta- 0.046 228Ac
حوالہ جات