حرارت تبخیر
Jump to navigation
Jump to search
حرارت تبخیر توانائی کی وہ مقدار ہے جو ایک اکائی مقدار مائع یا ٹھوس کو گیس میں تبدیل کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے۔ اس کی پیمائش عموماً نقطۂ کھولاؤ پر کی جاتی ہے۔