نصف حیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

نصف حیات (انگریزی: Half-Life) اس سلسلے کو کہا جاتا ہے جس سے کوئیMolecule یعنی سالمہ اشعاعی تنزل کی وجہ سے اپنی آدھی تعداد کھو جائے۔ نویاتی طبیعیات میں نصف حیات کا استعمال کیا جاتا ہے تاکہ کسی مرکزہ کی مستحکم صورت کا پتا لگایا جا سکے۔ اشعاعی تنزل کی وجہ سے مرکزہ ناپائیدار ہو جاتا ہے اور اس لیے ذرات یا برقناطیسی موجوں کی صورت میں اشعاع (radiation) کے ذریعے خارج کرتے ہوۓ تنزل کا شکار ہو جاتا ہے۔

مزید دیکھیئے[ترمیم]