مندرجات کا رخ کریں

روشنی کی رفتار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
روشنی کی رفتار
The distance from the Sun to the Earth is shown as 150 million kilometers, an approximate average.
سورج کی روشنی کو زمین تک پہنچنے میں آٹھ دقیقے (منٹ) انیس ثانیے (سیکنڈ) لگتے ہیں (اوسط فاصلے کی بنیاد پر)۔
عین مطابق اقدار
میٹر فی ثانیہ (سیکنڈ)299792458
پلینک یونٹس1
تقریباً اقدار
کلومیٹر فی ثانیہ300,000
کلومیٹر فی گھنٹہ1،080 ملین
میل فی ثانیہ186,000
میل فی گھنٹہ671 ملین
فلکیاتی اکائی بر روز173
اندازہ روشنی کے سفر میں لگنے والا وقت
فاصلہوقت
ایک فٹ1.0 ns
ایک میٹر3.3 ns
چاند سے زمین تک1.3 s
سورج سے زمین تک8.3 m

خلا میں روشنی کی رفتار 299,792,458 میٹر فی ثانیہ (سیکنڈ) ہے۔ اسے عام طور پر c سے  ظاہر کیا جاتا ہے

تاریخ

[ترمیم]

آج سے تقریباً 300 سال پہلے یہ غلط خیال تھا کہ روشنی کی رفتارلامحدو ہے، یعنی اسے ایک مقام سے دوسرے مقام تک پہنچنے میں کچھ وقت نہیں لگتا۔ سب سے پہلے روشنی کی زمین پر درستی سے رفتار کی پیمائش ایک فرانسیسی علمدان (سائسندان)، آرمنڈ فیوزو (1819-1896) نے معلوم کی اور اس کو مزید بہتر ایک اور فرانسیسی علمدان، فوکالٹ Jean Léon Foucault نے سنہ 1849 عیسوی میں کیا تھی۔ اپنے تجربہ کے ذریعے اس نے سب سے پہلے یہ بتایا تھا کہ روشنی 298000 کلومیٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے حرکت کرتی ہے اور یہ رفتار تمام میڈیم میں یکساں رہتی ہے۔ اسی قیمت کو جو اج کل کی قیمت کے لحاظ سے تقریبا درست مانی جاتی ہے، روشنی کی رفتار کی اسٹینڈرڈ قیمت قرار دیا جاتا ہے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]