سیلیکان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
سیلیکان

سیلیکان ایک عنصر ہے جس کی کیمیائی علامت ہے۔ عناصر کے دوری جدول میں اس کا چودواں نمبر ہے اور اس حوالے سے اس کا ایٹمی نمبر 14 ہے۔ سیلیکان کائنات میں سب سے زیادہ پائے جانے والا آٹھواں عنصر ہے۔ یہ مختلف سیاروں میں ریت ،ذرات اور آکسائیڈز کی صورت میں ملتا ہے۔ زمین کی سطح کا 90% سیلیکان کی معدنی شکلوں سے ملکر بنا ہے۔ اس وجہ سے یہ آکسیجن کے بعد زمین پر سب سے زیادہ پائے جانے والا عنصر ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]