قدرتی گیس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
قدرتی گیس کی عالمی تجارت، 2013ء۔ اعداد فی سال بلین کیوبک میٹر میں ہیں۔ [1]
قدرتی گیس کی پیداوار بلحاظ ممالک کیوبک میٹر فی سال میں

قدرتی گیس (Natural gas) ایک قدرتی ہائیڈروکاربن گیس ہے جس کے آمیزے میں بنیادی طور پر میتھین شامل ہے، لیکن عام طور پر مختلف مقدار دیگر اعلی الکین اور بعض اوقات کاربن ڈائی آکسائڈ کی ایک قلیل مقدار، نائٹروجن، ہائیڈروجن سلفائڈ اور ہیلیم بھی شامل ہوتی ہیں۔ [2]


حوالہ جات[ترمیم]

  1. "The World Factbook"۔ اخذ کردہ بتاریخ 11 June 2015۔ 
  2. "composition of natural gas"۔ Naturalgas.org۔ اخذ کردہ بتاریخ 2012-07-14۔ 

بیرونی روابط[ترمیم]