نیوبیئم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نیوبیئم یا نیوبیئم (پرانا نام: کولمبیئم) ایک کیمیائی عنصر ہے جس کی علامات Nb ہے اور جوہری عدد 41 ہے۔ یہ ایک ہلکا خاکستری، کرسٹلائن اور نرم منتقلی دھات ہے۔ خالص نیوبیئم کی محس سختی کی درجہ بندی خالص ٹائٹینیئم کی طرح ہے اور اس میں لوہے کی طرح لچک ہے۔

نام

انگریزی (نیوبیئم)

  • نیوب = نیوب (یونانی خرافت)
  • یئم = عنصر

اردو (نیوبیئم)

  • نیوب = نیوب (یونانی خرافت)
  • صر = عنصر