مندرجات کا رخ کریں

ٹیکنیشیئم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ٹیکنیشیئم یا ٹیکنیشیئم (technetium) ایک کیمیائی عنصر ہے جس کی علامات Tc ہے اور جوہری عدد 43 ہے۔ یہ سب سے ہلکا عنصر ہے جس کے تمام ہمجے (isotopes) تابکار ہیں۔ تقریبا تمام دستیاب ٹیکنیشیئم ایک مصنوعی عنصر کے طور پر تیار کیا جاتا ہے۔

نام

انگریزی (ٹیکنیشیئم)

  • ٹیکنیش = مصنوعی
  • یئم = عنصر

اردو (ٹیکنیشیئم)

  • مصنوع = مصنوعی
  • صر = عنصر