1989ء جنوب ایشیائی کھیل
ظاہری ہیئت
1989 جنوب ایشیائی کھیل کا نشان | |
| میزبان شہر | اسلام آباد |
|---|---|
| ملک | |
| تقریبات | 10 کھیل |
| آغاز | 20 اکتوبر |
| اختتام | 28 اکتوبر |
| افتتاح منجانب | غلام اسحاق خان صدر پاکستان |
1989 جنوب ایشیائی کھیل باضابطہ طور پر چوتھے جنوبی ایشیائی فیڈریشن کھیل، 20 اکتوبر سے 28 اکتوبر 1989 تک اسلام آباد پاکستان میں منعقد ہوئے۔[1][2] محمد علی اختتامی تقریب میں بطور مہمان خصوصی پیش ہوئے۔
گیمز
[ترمیم]شریک ممالک
[ترمیم]سات ممالک نے مقابلہ کیا۔
کھیل
[ترمیم]اسکواش پہلی بار 1989 کے کھیلوں میں متعارف کرایا گیا تھا۔ اس نے پچھلے کھیلوں سے باسکٹ بال کی جگہ لے لی۔ آبی حربے
- آبی حربے
ایتھلیٹکس
باکسنگ
فٹ بال
کبڈی (سرکل سٹائل)
اسکواش (ڈیبیو) (آغاز)
تیراکی
ٹیبل ٹینس
والی بال
ویٹ لفٹنگ
کشتی
تمغوں کی تعداد
[ترمیم]میزبان ملک پاکستان مجموعی طور پر 97 تمغوں (42 سونے، 33 چاندی اور 22 کانسی کے تمغوں) کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا۔
* میزبان ملک (پاکستان)
| درجہ | ممالک | طلائی | چاندی | کانسی | کل |
|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 61 | 43 | 20 | 124 | |
| 2 | 42 | 33 | 22 | 97 | |
| 3 | 6 | 10 | 21 | 37 | |
| 4 | 1 | 13 | 32 | 46 | |
| 5 | 1 | 12 | 24 | 37 | |
| 6 | 0 | 0 | 3 | 3 | |
| 7 | 0 | 0 | 0 | 0 | |
| کل (7 ممالک) | 111 | 111 | 122 | 344 | |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "South Asian Federation Games (SAF Games 1989) :: Islamabad, Pakistan"۔ 2008-09-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-08-23
- ↑ "South Asian Games: Athletes did Pakistan proud in 4th edition". DAWN.COM (بزبان انگریزی). 31 Jul 2006. Retrieved 2020-07-28.