جنوب ایشیائی کھیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جنوب ایشیائی کھیل
South Asian Games
75
ساؤتھ ایشین گیمز ایسوسی ایشن (لوگو)
مخففSAG
اول منعقدہستمبر 1984ء کھٹمنڈو، نیپال
سلسلہ وقوع2 سال
آخر منعقدہ5 - 16 فروری 2016ء گوہاٹی، شیلانگ، بھارت (2019ء کھٹمنڈو، نیپام)

جنوب ایشیائی کھیل یا ساؤتھ ایشین گیمز (South Asian Games) جنہیں سابقہ طور پر جنوبی ایشیائی فیڈریشن کھیل یا ساؤتھ ایشین فیڈریشن گیمز اور سیف گیمز (South Asian Federation Games or SAF Games) کہا جاتا تھا، جنوبی ایشیا سے کھلاڑیوں کے درمیان ہر دو سال میں منعقد کیے جانے والی کھیلوں کے مقابلے ہیں۔ اس کے موجودہ آٹھ رکن ممالک افغانستان، بنگلہ دیش، بھوٹان، بھارت، مالدیپ، نیپال، پاکستان اور سری لنکا ہیں۔

مقامات[ترمیم]

سال کھیل میزبان شہر ملک
1984 I کھٹمنڈو نیپال کا پرچم
نیپال
1985 II ڈھاکہ بنگلادیش کا پرچم
بنگلہ دیش
1987 III کولکاتہ بھارت کا پرچم
بھارت
1989 IV اسلام آباد پاکستان کا پرچم
پاکستان
1991 V کولمبو سری لنکا کا پرچم
سری لنکا
1993 VI ڈھاکہ بنگلادیش کا پرچم
بنگلہ دیش
1995 VII چینائی بھارت کا پرچم
بھارت
1999 VIII کھٹمنڈو نیپال کا پرچم
نیپال
2004 IX اسلام آباد پاکستان کا پرچم
پاکستان
2006 X کولمبو سری لنکا کا پرچم
سری لنکا
2010 XI ڈھاکہ بنگلادیش کا پرچم
بنگلہ دیش
2016 XII گوہاٹی, شیلانگ [1] بھارت کا پرچم
بھارت
2018 XIII کھٹمنڈو نیپال کا پرچم
نیپال

طلائی تمغا تعداد[ترمیم]

ملک مجموعی طور پر چیمپیئن دوم طلائی سوم طلائی
Flag of India.svg بھارت
12 مرتبہ
-
-
Flag of Pakistan.svg پاکستان
-
7 مرتبہ
4 مرتبہ
Flag of Sri Lanka.svg سری لنکا
-
4 مرتبہ
7 مرتبہ
Flag of Nepal.svg نیپال
-
1 مرتبہ
-
Flag of Bangladesh.svg بنگلادیش
-
-
2 مرتبہ

جدول تمغا جات[ترمیم]

درجہ این او سی حصہ لیا طلائی چاندی کانسی کل
1 Flag of India.svg بھارت 12 1088 632 326 2046
2 Flag of Pakistan.svg پاکستان 12 323 412 393 1128
3 Flag of Sri Lanka.svg سری لنکا 12 210 351 553 1114
4 Flag of Nepal.svg نیپال 12 79 122 272 473
5 Flag of Bangladesh.svg بنگلادیش 12 67 177 403 647
6 Flag of the Taliban.svg افغانستان 3 20 25 54 99
7 Flag of Bhutan.svg بھوٹان 12 2 16 53 71
8 Flag of Maldives.svg مالدیپ 12 0 3 9 12

بیرونی روابط[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "12th SAF Games Mantle Falls on State". The New Indian Express. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2014.