مندرجات کا رخ کریں

اولمپک کونسل ایشیا

متناسقات: 29°20′55.0″N 48°05′23.3″E / 29.348611°N 48.089806°E / 29.348611; 48.089806
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اولمپک کونسل ایشیا
اولمپک کونسل ایشیا
اولمپک کونسل ایشیا


ملک کویت   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفتر کویت شہر، کویت
تاریخ تاسیس 16 نومبر 1982
قسم کھیلوں کی تنظیم
خدماتی خطہ ایشیا   ویکی ڈیٹا پر (P2541) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر احمد الفہد الاحمد الاصباح
جدی تنظیم بین الاقوامی اولمپک کمیٹی   ویکی ڈیٹا پر (P749) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باضابطہ ویب سائٹ www.ocasia.org

اولمپک کونسل ایشیا (او سی اے) ایک انتظامی کھیلوں کی ایشیا سطلی پر ایک انتظامی تنظیم ہے، جس کے اس وقت 45 قومی اولمپک کمیٹیاں رکن ہیں۔ موجودہ صدر احمد الفہد الاحمد الاصباح ہیں۔ جاپان اور فلپائن بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (ائی او سی) سے منظور شدہ قدیم ترین ارکان ہیں جن کو 1911ء میں مںنظوری ملی تھی; جب کہ مشرقی تیمور سب سے آخری ملک ہے جو 2003ء میں رکنیت ملی۔

او سی اے کا صدر دفتر کویت شہر، کویت میں واقع ہے۔

تاریخ

[ترمیم]

1948ء میں، گرمائی اولمپکس کے دوران میں، ایشیائی قومی اولمپک کمیٹیوں (این او سی) کو ایشیائی کھیلوں کے لیے منظم کرنے کا فیصلہ کیا۔ اگلے سال ایشیائي کھیلوں کی فیڈریشن نے 16 نومبر 1982ء کو نئی دہلی میں اولمپک کونسل ایشیا (او سی اے) کے قیام کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ بین الاقوامی اولمپک کمیٹی نے اسی سال کے اندر او سی اے کو تسلیم کیا۔[1]

رکن ممالک

[ترمیم]

مندرجہ ذیل جدول، جس سال قومی اولمپک کمیٹی کو بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی) سے منظوری ملی اس ترتیب سے ہے، اگر قومی اولمپک کمیٹی کے قیام کے بعد کسی اور سال میں منظوری ملی تو وہ بھی الگ سے دیا گیا ہے۔ مکاؤ قومی اولمپک کمیٹی، اولمپک کونسل ایشیا سے منظور ہے، لیکن یہ ائی او سی سے منظور نہیں اور نہ اولمپک کھیلوں میں شریک ہوتی ہے۔ اولمپک کونسل ایشیا میں چینی تائپے، ہانگ کانگ اور دولت فلسطین کی قومی اولمپک کمیٹیاں بھی شامل ہیں۔

ملک/علاقہ کوڈ (این ا وسی) حوالہ۔
این او سی نام قیام ائی او سی منظوری
 افغانستان AFG افغانستان قومی اولمپک کمیٹی 1935 1936 [2]
 بحرین BRN بحرین اولمپک کمیٹی 1978 1979 [3]
 بنگلادیش BAN بنگلہ دیش اولمپک ایسوسی ایشن 1979 1980 [4]
 بھوٹان BHU بھوٹان اولمپک کمیٹی 1983 [5]
 برونائی دارالسلام BRU برونائی دارالسلام قومی اولمپک کونسل 1984 [6]
 کمبوڈیا CAM قومی اولمپک کمیٹی Cambodia 1983 1994 [7]
 چین CHN چین اولمپک کمیٹی 1910 1979 [8]
 مشرقی تیمور TLS قومی اولمپک کمیٹی مشرقی تیمور 2003 [9]
 ہانگ کانگ HKG Sports Federation and اولمپک کمیٹی Hong Kong, China 1950 1951 [10]
 بھارت IND بھارت اولمپک ایسوسی ایشن 1927 [11]
 انڈونیشیا INA انڈونیشیا اولمپک کمیٹی 1946 1952 [12]
 ایران IRI قومی اولمپک کمیٹی the Islamic Republic of Iran 1947 [13]
 عراق IRQ قومی اولمپک کمیٹی عراق 1948 [14]
 جاپان JPN جاپان اولمپک کمیٹی 1911 1912 [15]
 اردن JOR اردن اولمپک کمیٹی 1957 1963 [16]
 قازقستان KAZ قومی اولمپک کمیٹی the Republic of Kazakhstan 1990 1993 [17]
 شمالی کوریا PRK اولمپک کمیٹی the Democratic People's Republic of Korea 1953 1957 [18]
 جنوبی کوریا KOR کوریا اولمپک کمیٹی 1946 1947 [19]
 کویت KUW کویت اولمپک کمیٹی 1957 1966 [20]
 کرغیزستان KGZ قومی اولمپک کمیٹی the Kyrgyz Republic 1991 1993 [21]
 لاؤس LAO قومی اولمپک کمیٹی Lao 1975 1979 [22]
 لبنان LBN لبنان اولمپک کمیٹی 1947 1948 [23]
 مکاؤ MAC میکاؤ اولمپک کمیٹی 1989 [24]
 ملائیشیا MAS Olympic Council of Malaysia 1953 1954 [25]
 مالدیپ MDV مالدیپ اولمپک کمیٹی 1985 [26]
 منگولیا MGL منگولیا قومی اولمپک کمیٹی 1956 1962 [27]
 میانمار MYA میانمار اولمپک کمیٹی 1947 [28]
 نیپال NEP نیپالاولمپک کمیٹی 1962 1963 [29]
 سلطنت عمان OMA عماناولمپک کمیٹی 1982 [30]
 پاکستان PAK پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن 1948 [31]
 فلسطین PLE فلسطین اولمپک کمیٹی 1931 1995 [32]
 فلپائن PHI فلپائن اولمپک کمیٹی[note 1] 1911 1929 [33]
 قطر QAT قطر اولمپک کمیٹی 1979 1980 [34]
 سعودی عرب KSA سعودی عرب اولمپک کمیٹی 1964 1965 [35]
 سنگاپور SGP سنگاپور قومی اولمپک کونسل 1947 1948 [36]
 سری لنکا SRI قومی اولمپک کمیٹی سری لنکا 1937 [37]
 سوریہ SYR Syrian اولمپک کمیٹی 1948 [38]
 چینی تائی پے TPE چینی تائی پے اولمپک کمیٹی 1960 [39]
 تاجکستان TJK قومی اولمپک کمیٹی the Republic of Tajikistan 1992 1993 [40]
 تھائی لینڈ THA قومی اولمپک کمیٹی تھائی لینڈ 1948 1950 [41]
 ترکمانستان TKM قومی اولمپک کمیٹی ترکمانستان 1990 1993 [42]
 متحدہ عرب امارات UAE United Arab Emirates قومی اولمپک کمیٹی 1979 1980 [43]
 ازبکستان UZB قومی اولمپک کمیٹی the Republic of Uzbekistan 1992 1993 [44]
 ویت نام VIE ویتنام اولمپک کمیٹی 1976 1979 [45]
 یمن YEM یمن اولمپک کمیٹی 1971 1981 [46]


سابق ارکان

[ترمیم]
ملک کوڈ (این او سی) حوالہ۔
این او سی نام قیام ائی او سی منظوری
 اسرائیل ISR اولمپک کمیٹی اسرائيل 1933 1952 [47]

Israel was a member of the Asian Games Federation، but was excluded from the Olympic Council of Asia upon its re-incorporation in 1981, due to the عرب اسرائیل تنازع۔ اسراغيل اس وقت یورپی اولمپک کمیٹیs (ای او سی) کا رکن ہے۔

انتظامیہ

[ترمیم]

فہرست صدرو

[ترمیم]
نمبر۔ نام قومی اولمپک کمیٹی مدت
1. احمد الفہد  کویت 16 نومبر 1982 – 2 اگست 1990
قائم مقام Roy de Silva  سری لنکا 2 اگست 1990 – 1 جولائی 1991
2. احمد الفہد  کویت 1 جولائی 1991 – صدر

ایگزیکٹو بورڈ

[ترمیم]
عہدہ نام قومی اولمپک کمیٹی شمولیت وضاجت
صدر Ahmad Al-Fahad Al-Sabah  کویت 1991
Honorary Life Vice-Presidents Wei Jizhong  چین 1991 اخلاقیات کمیٹی
Raja Randhir Singh  بھارت 2015 رابطہ کمیٹی
Vice-Presidents Charouck Arirachakaran  تھائی لینڈ 1995 جنوب مشرقی ایشیا
Timothy Fok ہانگ کانگ کا پرچم ہانگ کانگ 1999 مشرقی ایشیا
Tsunekazu Takeda  جاپان 1999 ایشیائی کھیل 2026ء
سید عارف حسن  پاکستان 2007 جنوبی ایشیا
Yu Zaiqing  چین 2015 ANOC
Song Luzeng  چین 2015 2020 Asian Beach Games and 2022 Asian Games
Timur Kulibayev  قازقستان 2016 وسطی ایشیا
Thani Abdulrahman Al Kuwari  قطر 2019 مغربی ایشیا
Umid Akhmatdjanov  ازبکستان 2019 بچوں کے ایشیائی کھیل
اعزازی نائب صدر Hemasiri Fernando  سری لنکا 2003
Rita Sri Wahyusih Subowo  انڈونیشیا 2015
ارکان طلال الفہد  کویت Rules Committee
Natalya Sipovich  قازقستان
Kevin Kuo-I Chen  چینی تائی پے
Jefri Bolkiah  برونائی دارالسلام
Mowaffak Joumaa  سوریہ Sports for All Committee
Charles Lo Keng Chio  مکاؤ Sports for All Committee
Hoàng Vĩnh Giang  ویت نام 2007
Ng Ser Miang  سنگاپور 2007 Advisory Committee
Kyung-Sun Yu  جنوبی کوریا 2007 Sports Environment Committee
فیصل بن حسین  اردن 2007 Peace Through Sport Committee
Souhail Khoury  لبنان 2007
Koji Murofushi  جاپان 2007 Athletes Committee
Demchigjav Zagdsuren  منگولیا 2015 Information & Statistics Committee
رعد محمودی  عراق 2015
Jigyel Ugyen Wangchuck  بھوٹان 2015 بین الاقوامی تعلقات کمیٹی
Moon Dae-sung  جنوبی کوریا 2015
Azat Muradov  ترکمانستان 2019
Ya'rub Qahtan AL Busaidi  سلطنت عمان 2019
حیات عبد الغزیو خلیفہ  بحرین 2019 خواتین اور کھیل کی کمیٹی
Rustam Emomali  تاجکستان 2019
Taha Al Kishry  سلطنت عمان 2019
Reza Salehi Amiri  ایران 2019
عبد العژیز بن ترکی السعود  سعودی عرب 2019 Education Committee
Patama Leeswadtrakul  تھائی لینڈ 2019 ثقافت کمیٹی
اجمل غنی  افغانستان 2019
Ryu Seung-min  جنوبی کوریا 2019 Entourage Committee
ڈائریکٹر جنرل اور ٹیکنیکل ڈائریکٹر Husain A H Z Al-Musallam  کویت 1982

Source: [48]

کمیٹیاں

[ترمیم]
کمیٹی چیئرپرسن این او سی
OCA Rules Committee Talal Fahad Ahmed Al-Sabah  کویت
OCA Women and Sports Committee Natalya Sipovich  قازقستان
OCA Advisory Committee Ng Ser Miang  سنگاپور
OCA Peace Through Sport Committee Faisal bin Hussein  اردن
OCA Athletes Committee Koji Murofushi  جاپان
OCA Sports Environment Committee Yu Kyung-sun  جنوبی کوریا
OCA Medical Committee Mani Jegathesan  ملائیشیا
OCA Sports for All Committee Mowaffak Joumaa  سوریہ
OCA Media Committee Charles King Chiu Lo  مکاؤ
OCA Finance Committee Kevin Kuo-I Chen  چینی تائی پے
OCA Culture Committee Mohammad A. Alkamali  متحدہ عرب امارات
OCA Entourage Committee Moon Dae-sung  جنوبی کوریا
OCA Education Committee Abdullah bin Musa'ed bin Abdulaziz Al Saud  سعودی عرب
OCA Coordination Committee Tsunekazu Takeda  جاپان
OCA Ethics Committee Wei Jizhong  چین
OCA Information and Statistics Committee Demchigjav Zagdsuren  منگولیا
OCA International Relations Committee Jigyel Ugyen Wangchuck  بھوٹان
OCA Sports Committee Song Luzeng  چین

اعزازی تاحیات ارکان

[ترمیم]
عہد نام ملک
اعزازی نائب صدر HH Maharadhiraj یادیویندرہ سنگھ  بھارت
Jorge B. Vargas  فلپائن
HH Sultan Hamengkubuwono IX  انڈونیشیا
General Praphas Charusathien  تھائی لینڈ
Chang Key-yong  جنوبی کوریا
Air Chief Marshal Dawee Chullasapya  تھائی لینڈ
معراج خالد  پاکستان
Raja بھالیندر سنگھ  بھارت
Sheikh Fahad Al-Ahmed Al-Jaber Al-Sabah  کویت
Ryotaro Azuma  جاپان
HH Gholamreza Pahlavi  ایران
اعزازی تاحیات نائب صدر Chang Feng-hsu  چینی تائی پے
A. De O. SA.ES ہانگ کانگ کا پرچم ہانگ کانگ
Dr. Yoshio Kuroda  جاپان

ٹورنمنٹ تحت کونسل

[ترمیم]

ملاحظات

[ترمیم]
  1. From 1911 to 1975, فلپائنs was represented by the فلپائن Amateur Athletic Federation (PAAF)۔ In 1975, the فلپائن اولمپک کمیٹی was established and replaced the PAAF.

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "اولمپک کونسل ایشیا – About Us"۔ Ashgabat 2017۔ 19 فروری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2018 
  2. "افغانستان | افغانستان قومی اولمپک کمیٹی | قومی اولمپک کمیٹی"۔ Olympic.org 
  3. "بحرین | بحرین اولمپک کمیٹی | قومی اولمپک کمیٹی"۔ Olympic.org 
  4. "Olympic Games Medals, Results, Sports, Athletes | Medailles, Resultats, Sports et Athletes des Jeux Olympiques"۔ olympic.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2014 
  5. "بھوٹان | بھوٹان اولمپک کمیٹی | قومی اولمپک کمیٹی"۔ Olympic.org۔ 8 اگست 2008 
  6. "برونائی دارالسلام | برونائی دارالسلام قومی اولمپک کونسل | قومی اولمپک کمیٹی"۔ Olympic.org 
  7. "Cambodia | قومی اولمپک کمیٹی Cambodia | قومی اولمپک کمیٹی"۔ Olympic.org۔ 8 اگست 2008 
  8. "People's Republic of China | چین اولمپک کمیٹی | قومی اولمپک کمیٹی"۔ Olympic.org 
  9. "Democratic Republic of Timor-Leste | Comitê Olímpico Nacional de Timor-Leste | قومی اولمپک کمیٹی"۔ Olympic.org 
  10. "Hong Kong, China | Sports Federation and اولمپک کمیٹی Hong Kong, China | قومی اولمپک کمیٹی"۔ Olympic.org 
  11. "بھارت | بھارت اولمپک ایسوسی ایشن | قومی اولمپک کمیٹی"۔ Olympic.org 
  12. "Indonesia | Komite Olimpiade Indonesia | قومی اولمپک کمیٹی"۔ Olympic.org 
  13. "Olympic Games Medals, Results, Sports, Athletes | Medailles, Resultats, Sports et Athletes des Jeux Olympiques"۔ olympic.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2014 
  14. "عراق | قومی اولمپک کمیٹی عراق | قومی اولمپک کمیٹی"۔ Olympic.org 
  15. "Japan | جاپان اولمپک کمیٹی | قومی اولمپک کمیٹی"۔ Olympic.org 
  16. "Olympic Games Medals, Results, Sports, Athletes | Medailles, Resultats, Sports et Athletes des Jeux Olympiques"۔ olympic.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2014 
  17. "Kazakhstan | قومی اولمپک کمیٹی the Republic of Kazakhstan | قومی اولمپک کمیٹی"۔ Olympic.org 
  18. "Democratic People's Republic of Korea | اولمپک کمیٹی the Democratic People's Republic of Korea | قومی اولمپک کمیٹی"۔ Olympic.org 
  19. "Republic of Korea | Korean اولمپک کمیٹی | قومی اولمپک کمیٹی"۔ Olympic.org 
  20. "Olympic Games Medals, Results, Sports, Athletes | Medailles, Resultats, Sports et Athletes des Jeux Olympiques"۔ olympic.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2014 
  21. "Kyrgyzstan | قومی اولمپک کمیٹی the Republic of Kyrgyzstan | قومی اولمپک کمیٹی"۔ Olympic.org 
  22. "Lao People's Democratic Republic | قومی اولمپک کمیٹی Lao | قومی اولمپک کمیٹی"۔ Olympic.org 
  23. "Lebanon | لبنان اولمپک کمیٹی | قومی اولمپک کمیٹی"۔ Olympic.org۔ 8 اگست 2008 
  24. "Member NOCs – Macau, China"۔ Olympic Council of Asia۔ 3 جنوری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2013 
  25. "Malaysia | Olympic Council of Malaysia | قومی اولمپک کمیٹی"۔ Olympic.org 
  26. "Olympic Games Medals, Results, Sports, Athletes | Medailles, Resultats, Sports et Athletes des Jeux Olympiques"۔ olympic.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2014 
  27. "Olympic Games Medals, Results, Sports, Athletes | Medailles, Resultats, Sports et Athletes des Jeux Olympiques"۔ olympic.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2014 
  28. "میانمار (ex Burma until 1989) | میانمار اولمپک کمیٹی | قومی اولمپک کمیٹی"۔ Olympic.org 
  29. "Olympic Games Medals, Results, Sports, Athletes | Medailles, Resultats, Sports et Athletes des Jeux Olympiques"۔ olympic.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2014 
  30. "عمان| عماناولمپک کمیٹی | قومی اولمپک کمیٹی"۔ Olympic.org۔ 8 اگست 2008 
  31. "Pakistan | Pakistan اولمپک ایسوسی ایشن | قومی اولمپک کمیٹی"۔ Olympic.org 
  32. "فلسطین | فلسطین اولمپک کمیٹی | قومی اولمپک کمیٹی"۔ Olympic.org۔ 8 اگست 2008 
  33. "فلپائنs | فلپائن اولمپک کمیٹی | قومی اولمپک کمیٹی"۔ Olympic.org 
  34. "قطر | قطر اولمپک کمیٹی | قومی اولمپک کمیٹی"۔ Olympic.org 
  35. "Saudi Arabia | سعودی عرب اولمپک کمیٹی | قومی اولمپک کمیٹی"۔ Olympic.org 
  36. "Olympic Games Medals, Results, Sports, Athletes | Medailles, Resultats, Sports et Athletes des Jeux Olympiques"۔ olympic.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2014 
  37. "Olympic Games Medals, Results, Sports, Athletes | Medailles, Resultats, Sports et Athletes des Jeux Olympiques"۔ olympic.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2014 
  38. "Syrian Arab Republic | Syrian اولمپک کمیٹی | قومی اولمپک کمیٹی"۔ Olympic.org 
  39. "چین Taipei | چین تائی پے اولمپک کمیٹی | قومی اولمپک کمیٹی"۔ Olympic.org 
  40. "Tadjikistan | قومی اولمپک کمیٹی the Republic of Tajikistan | قومی اولمپک کمیٹی"۔ Olympic.org 
  41. "Olympic Games Medals, Results, Sports, Athletes | Medailles, Resultats, Sports et Athletes des Jeux Olympiques"۔ olympic.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2014 
  42. "Olympic Games Medals, Results, Sports, Athletes | Medailles, Resultats, Sports et Athletes des Jeux Olympiques"۔ olympic.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2014 
  43. "United Arab Emirates | United Arab Emirates قومی اولمپک کمیٹی | قومی اولمپک کمیٹی"۔ Olympic.org 
  44. "Uzbekistan | قومی اولمپک کمیٹی the Republic of Uzbekistan | قومی اولمپک کمیٹی"۔ Olympic.org 
  45. "Vietnam | Vietnam اولمپک کمیٹی | قومی اولمپک کمیٹی"۔ Olympic.org 
  46. "Olympic Games Medals, Results, Sports, Athletes | Medailles, Resultats, Sports et Athletes des Jeux Olympiques"۔ olympic.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2014 
  47. "اسرائیل | اولمپک کمیٹی اسرائيل| قومی اولمپک کمیٹی"۔ Olympic.org 
  48. "Executive Board Members"۔ 21 فروری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2020 
  49. ^ ا ب پ "OCA to consider calendar changes"۔ OCA's official website۔ 29 جون 2009۔ 24 فروری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2009 
  50. "Asian Indoor & Martial Arts Games"۔ Olympic Council of Asia۔ 30 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2013 
  51. "1st Winter Children of Asia International Sports Games"۔ 24 فروری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2020 

بیرونی روابط

[ترمیم]

سانچہ:ANOC سانچہ:Asian Sports Federations

29°20′55.0″N 48°05′23.3″E / 29.348611°N 48.089806°E / 29.348611; 48.089806