ایشیائی کھیل برائے خصوصی افراد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ایشیائی کھیل برائے خصوصی افراد
Asian Para Games
Asian Paralympic Committee.png
اول منعقدہ 2010
سلسلہ وقوع ہر چار سال بعد
ویب سائٹ Asian Paralympic Committee

ایشیائی کھیل برائے خصوصی افراد یا ایشیائی پیرا کھیل (انگریزی: Asian Para Games)، ہر چار سال بعد ایشیائی کھیل کے ساتھ ہی انعقاد پزیر ہوتا ہے۔ اس میں صرف ایشیائی ممالک کے معذور کھلاڑی ہی شرکت کے اہل ہوتے ہیں۔ پہلی بار 2010ء میں یہ کھیل چیں میں منعقد ہوئے، دوسری بار ابھی جنوبی کوریا میں جاری ہیں، جب کہ اگلی بار یہ کھیل جکارتہ انڈونیشیاء میں 2018ء میں منعقد ہوں گے۔

سال کھیل میزبان تاریخ ممالک کھلاڑی کھیلیں مقابلے حوالہ
2010
I
Flag of چین گوانگژو، چین 12–19 دسمبر 41 2،405 19 341
2014
II
Flag of جنوبی کوریا انچیون، جنوبی کوریا 18-24 اکتوبر 41 4،500 24 600
2018
III
Flag of انڈونیشیا جکارتہ، انڈونیشیا 6-13 43 2,900 18 510
2022 مستقبل میں

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

ایشیائی پیرالمپک کمیٹی

حوالہ جات[ترمیم]