ایشیائی کھیل برائے خصوصی افراد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایشیائی کھیل برائے خصوصی افراد
Asian Para Games
اول منعقدہ2010
سلسلہ وقوعہر چار سال بعد
ویب سائٹAsian Paralympic Committee

ایشیائی کھیل برائے خصوصی افراد یا ایشیائی پیرا کھیل (انگریزی: Asian Para Games)، ہر چار سال بعد ایشیائی کھیل کے ساتھ ہی انعقاد پزیر ہوتا ہے۔ اس میں صرف ایشیائی ممالک کے معذور کھلاڑی ہی شرکت کے اہل ہوتے ہیں۔ پہلی بار 2010ء میں یہ کھیل چیں میں منعقد ہوئے، دوسری بار ابھی جنوبی کوریا میں جاری ہیں، جب کہ اگلی بار یہ کھیل جکارتہ انڈونیشیاء میں 2018ء میں منعقد ہوں گے۔

سال کھیل میزبان تاریخ ممالک کھلاڑی کھیلیں مقابلے حوالہ
2010
I
چین کا پرچم گوانگژو، چین 12–19 دسمبر 41 2،405 19 341
2014
II
جنوبی کوریا کا پرچم انچیون، جنوبی کوریا 18-24 اکتوبر 41 4،500 24 600
2018
III
انڈونیشیا کا پرچم جکارتہ، انڈونیشیا 6-13 43 2,900 18 510
2022 مستقبل میں

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

ایشیائی پیرالمپک کمیٹی

حوالہ جات[ترمیم]