جکارتا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(جکارتہ سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
  
جکارتا
(انڈونیشیائی میں: Jakarta)
(جاویہ میں: Jakarta)
(بیلا روسی میں: Батавія خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ نام (P1448) ویکی ڈیٹا پر
Jakarta Pictures-4.jpg 

جکارتا
پرچم
جکارتا
شعار

تاریخ تاسیس 22 جون 1527  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاسیس (P571) ویکی ڈیٹا پر
Jakarta districts.png 

انتظامی تقسیم
ملک Flag of Indonesia.svg انڈونیشیا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ملک (P17) ویکی ڈیٹا پر[1][2]
دارالحکومت بہ
منتظم انڈونیشیا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں انتظامی تقسیم میں مقام (P131) ویکی ڈیٹا پر
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 6°10′00″S 106°48′00″E / 6.1666666666667°S 106.8°E / -6.1666666666667; 106.8  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں متناسقاتی مقام (P625) ویکی ڈیٹا پر[3]
رقبہ 662 مربع کلومیٹر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رقبہ (P2046) ویکی ڈیٹا پر
بلندی 8 میٹر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سطح سمندر سے بلندی (P2044) ویکی ڈیٹا پر
آبادی
کل آبادی 9769000 (2014)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آبادی (P1082) ویکی ڈیٹا پر
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات متناسق عالمی وقت+07:00  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منطقہ وقت (P421) ویکی ڈیٹا پر
تختۂ تسجیلِ ناقل
خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں گاڑی نمبر پلیٹ (P395) ویکی ڈیٹا پر
رمزِ ڈاک
10110–14540
19110–19130  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ڈاک رمز (P281) ویکی ڈیٹا پر
فون کوڈ 021  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی ڈائلنگ کوڈ (P473) ویکی ڈیٹا پر
آیزو 3166-2 ID-JK  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایس او 3166-2 کوڈ (P300) ویکی ڈیٹا پر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ ویب سائٹ (P856) ویکی ڈیٹا پر
جیو رمز 1642907  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں جیونیمز شناخت (P1566) ویکی ڈیٹا پر

جکارتا یا جکارتہ انڈونیشیا کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ جزیرہ جاوا کے شمال مغربی ساحلوں پر واقع شہر جکارتا 661.52 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے اور اس کی آبادی 2004ء کے مطابق 8،792،000 ہے۔ شہر گذشتہ 490 سال سے آباد ہے اور اس وقت دنیا کا 9 واں گنجان آباد ترین شہر ہے جہاں 44،283 افراد فی مربع میل بستے ہیں۔

تاریخ[ترمیم]

تاریخ میں جکارتا کا پہلا نشان چوتھی صدی عیسوی میں ایک ہندو آبادی کی حیثیت سے ملتا ہے۔ 14 ویں صدی میں یہ ہندو سلطنت سنڈا کی اہم ترین بندرگاہ رہا۔ 1513ء میں پہلا یورپی بحری بیڑا یہاں پہنچا جو 4 پرتگیزی بحری جہازوں پر مشتمل تھا۔ سنڈا کی سلطنت نے وسطی جاوا کی مسلم سلطنت دیماک کے خلاف اپنے دفاع کے لیے پرتگیزیوں کو خوش آمدید کہا اور انہیں گودام اور قلعہ بنانے کی اجازت دے دی۔ 1527ء میں سلطنت دیماک کے مسلمانوں نے فتح اللہ کی قیادت میں سنڈا کی ریاست کے خلاف جنگ چھیڑدی۔ سنڈا سلطنت پرتگیزی بیڑے کے انتظار میں رہے جیسا کہ دونوں کے درمیان معاہدہ طے پایا تھا لیکن پرتگیزی بیڑا نہ آیا اور بالآخر فتح اللہ کی افواج نے 22 جون 1557ء کو جکارتا فتح کر لیا اور فتح اللہ نے شہر کا نام سنڈا کلاپا سے تبدیل کرکے "جے کارتہ" یعنی "مکمل فتح" رکھ دیا۔

جڑواں شہر[ترمیم]

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  1.   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں جیونیمز شناخت (P1566) ویکی ڈیٹا پر"صفحہ جکارتا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ کردہ بتاریخ 5 ستمبر 2018۔ 
  2.   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں MusicBrainz area ID (P982) ویکی ڈیٹا پر "صفحہ جکارتا في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ کردہ بتاریخ 5 ستمبر 2018۔ 
  3.   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں OSM relation ID (P402) ویکی ڈیٹا پر "صفحہ جکارتا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ کردہ بتاریخ 5 ستمبر 2018۔