مندرجات کا رخ کریں

سری جے وردھنے پورا کوٹے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سری جے وردھنے پورا کوٹے
Sri Jayawardenapura Kotte


ශ්‍රී ජයවර්ධනපුර

ஶ்ரீ ஜெயவர்த்தனபுரம் கோட்டை
مضافات
ضلعکولمبو ضلع
حکومت
  میئرR.A.D Janaka Ranawaka (سری لنکا فریڈم پارٹی)
رقبہ
  مضافات17 کلومیٹر2 (7 میل مربع)
آبادی (2001)
  مضافات115,826
  کثافت3,305/کلومیٹر2 (8,560/میل مربع)
  میٹرو2,234,289
منطقۂ وقتسری لنکا معیاری وقت منطقہ (UTC+5:30)

سری جے وردھنے پورا کوٹے (Sri Jayawardenapura Kotte) (سنہالی: ශ්රී ජයවර්ධනපුර කෝට්ටේ، تامل: ஶ்ரீ ஜெயவர்த்தனபுரம் கோட்டை) جسے کوٹے (Kotte) بھی کہا جاتا ہے سری لنکا کا پارلیمانی دار الحکومت ہے۔

آبادیات

[ترمیم]
سری جے وردھنے پورا کوٹے میں نسلی اور مذہبی شناخت
2001فیصدی
سنہالی101,33187.49%
سری لنکائی تامل6,5835.68%
بھارتی تامل7860.68%
سری لنکائی مور4,0313.48%
برگھر1,3671.18%
مالے9190.79%
سری لنکائی چیٹی650.06%
بھرت570.05%
دیگر6870.59%
مجموعہ115,826100.00%
بدھ93,364
ہندو4,550
مسلمان5,465
رومن کیتھولک8,659
دیگر مسیحی3,618
دیگر170

آب و ہوا

[ترمیم]
مہینہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط درجہ حرارت سینٹی گریڈ
(فارنہائیٹ)
26
(78)
26
(78)
27
(80)
28
(82)
28
(82)
27
(80)
27
(80)
27
(80)
27
(80)
26
(78)
26
(78)
26
(78)
26
(78)
بارش سینٹی میٹر
(انچ)
8.5
(3.3)
6.3
(2.5)
11.2
(4.4)
25.2
(9.9)
33.5
(13.2)
19.5
(7.7)
13
(5.1)
9.5
(3.7)
16.5
(6.5)
35.8
(14.1)
30.9
(12.2)
15.3
(6)
225.1
(88.6)

ماخذ: Weatherbaseآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ weatherbase.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)

حوالہ جات

[ترمیم]