بھرت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت زیر نظر مضمون بھرت کے بارے میں ہے۔ دیگر استعمالات کے لیے بھرت (ضد ابہام) دیکھیے۔
ایلومینئیم بھرت کی ایک نلی

بھرت (انگریزی: Alloy) ایک ٹھوس محلول یا دو یا دو سے زائد عناصر، جن میں سے ایک دھات ہوتا ہے، کا ہمجنسی آمیزہ ہے۔

آسان الفاظ میں، دو یا دو سے زائد عناصر یا دھاتوں کی ملاوٹ کو بھرت کہاجاتا ہے۔

ایک مرکب دھات کا نام جو جست، تانبے اور سیسے سے مرکب ہو تی ہے۔[1]

مثال[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. فیروزالغات، نیا ایڈیشن، 2002ء،