پیتل
Jump to navigation
Jump to search

پیتل کی طاس، جست اور تانبے کے نمونوں کے ساتھ
اصطلاح | term |
---|---|
پیتل |
brass |
تانبہ اور جست کی بھرت سے پیتل بنایا جاتا ہے؛ تانبہ اور جست کا تناسب تغیر کر کے پیتل کے درائج بنائے جا سکتے ہیں جن کے خوائص تغیری ہوتے ہیں۔[1]
تاریخ[ترمیم]
پیتل کو پہلی بار بین النہرین(موجودہ عراق) میں 3500ء قبل مسیح کو بنایا گی۔[2] لیکن اس کو ہندساتی بھرت کے طور پر صرف گزشتہ ہزار سالوں میں ہی ترجیح دی گئی ہے[3]۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حولے[ترمیم]
- ↑ Engineering Designer 30(3): 6-9, May–June 2004
- ↑ "History of the Brass". 11 نومبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ.
- ↑ Callcut، Vin. "Brief Early History of Brass". Copper Development Association Inc. اخذ شدہ بتاریخ January 2000.