جکارتا میٹروپولیٹن علاقہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جکارتا میٹروپولیٹن علاقہ
 

 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک انڈونیشیا   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ مغربی جاوا ،  جکارتا   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 6°10′30″S 106°49′43″E / 6.175°S 106.82861111°E / -6.175; 106.82861111   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی
قابل ذکر
Map

جکارتا میٹروپولیٹن علاقہ (انگریزی: Jakarta metropolitan area) یا گریٹر جکارتا یو جکارتا عظمی [1][2][3][4][5] جسے مقامی زبان میں جبودیتابیک ( جکارتابوگوردیپوکتانگیرانگبیکاسی کا مخفف) بھی کہا جاتا ہے انڈونیشیا کا سب سے زیادہ آبادی والا میگا پولیٹن علاقہ ہے۔ اس میں قومی دار الحکومت (جکارتا خصوصی دار الحکومت علاقہ، بنیادی شہر کے طور پر) کے ساتھ ساتھ پانچ سیٹلائٹ شہر اور تین مکمل ریجنسیاں شامل ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Kementerian PPN/Bappenas :: Berita"۔ www.bappenas.go.id 
  2. "Kementerian PUPR dan KOICA Kerjasama Susun Rencana Induk Sistem Transportasi Cerdas Jakarta"۔ www.pu.go.id۔ 21 اگست 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اگست 2019 
  3. Santoso Jo۔ "Transformasi Urban Metropolitan Jakarta Adaptasi dan Pengembangan"۔ Perpustakaan Kementerian Pekerjaan Umum dan Perumahan Rakyat۔ 21 اگست 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اگست 2019 
  4. "Mega-urbanization of Jakarta-Bandung region"۔ The Jakarta Post 
  5. Andre Sorensen، Junichiro Okata (November 18, 2010)۔ Megacities: Urban Form, Governance, and Sustainability۔ Springer Science & Business Media۔ ISBN 9784431992677 – Google Books سے