ایشیائی کھیل 2014ء
فائل:Incheon 2014 Asian Games logo.svg 2014 ایشیائی کھیلوں کا سرکاری نشان۔ | |||
نعرہ | یہاں تنوع چمکتا ہے | ||
---|---|---|---|
افتتاحی تقریب | 19 ستمبر | ||
اختتامی تقریب | 4 اکتوبر | ||
|
ایشیائی کھیل 2014 (انگریزی: 2014 Asian Games، XVII Asiad)، (کوریائی:2014년 아시안 게임) جنوبی کوریا کے شہر انچیون میں 19 ستمبر سے 4 اکتوبر تک جاری رہے۔ ان مقابلوں میں صرف ایشیائی ممالک ہی شرکت کے اہل ہوتے ہیں۔ ان کے اختتام پر معذور افراد کے ایشیائی کھیل شروع ہوئے جو 12 اکتوبر تک جاری رہے۔
بولی
[ترمیم]دو شہروں نے میزبانی کے لیے بولی لگائی، دہلی (بھارت)، انچیون (جنوبی کوریا) نے 2 دسمبر 2006ء کو دوحہ قطر میں رسمی بولی پیش کی۔[1] انتخاب کا مرحلہ 17 اپریل 2007ء کو میریٹ ہوٹل کویت شہر، کویت میں ہوا، او سی اے کی جنرل اسمبلی کے دوران۔ آخری حتمی رائے دہی سے قبل، جنوبی کوریا نے اپنی بولی میں تبدیلی کی اور پیشکش کی کہ 20 ملین امریکی ڈالر سے ان ممالک کی مدد کرے گا جو ابھی کھیلوں میں تمغا جیتنے سے محروم ہیں اور وہ تمام کھلاڑیوں کے سفری اور رہائشی اخراجات برداشت کرے گا۔ مگر بھارت نے بولی میں کو تبدیلی نہ کی[2][3] تمام 45 ارکان نے، خفیہ انتخاب کے ذریعے ووٹ ڈالا۔ 4 بجے مقامی وقت کے مطابق اعلان کیا گیا کہ انچیون (جنوبی کوریا) نے میزبانی کا حق جیت لیا ہے۔[4]
ایشیائی کھیل 2014ء بولی کا نتیجہ | ||
---|---|---|
شہر | ملک | ووٹ |
انچیون | جنوبی کوریا | 32 |
دہلی | بھارت | 13 |
انتخابات کے نتائج ظاہر نہیں کیے گئے تھے، مگر بعد میں انکشاف ہوا کہ انچیون نے 32 اور دہلی نے صرف 13 ووٹ حاصل کیے۔[5]
نعرہ (سلوگن)
[ترمیم]16 ستمبر 2010ء کو نعرہ (Slogan) یہاں تنوع چمکتا ہے (Diversity Shines Here) کو بطور سرکاری نعرہ دنیا کے سامنے پیش کیا گيا۔ یہ نعرہ ایشیا کی متنوع تاریخ، مذاہب اورثقافتوں کا نماہندہ اور انھیں اجاگر کرتا ہے۔[6]
شریک ممالک
[ترمیم]شریک ممالک |
---|
|
- Number of athletes by National Olympic Committees (by highest to lowest)
IOC | Country | Athletes |
---|---|---|
CHN | چین | 894 |
KOR | جنوبی کوریا | 833 |
JPN | جاپان | 718 |
THA | تھائی لینڈ | 518 |
IND | بھارت | 515 |
HKG | ہانگ کانگ | 476 |
TPE | چینی تائپے | 420 |
KAZ | قازقستان | 415 |
UZB | ازبکستان | 291 |
IRI | ایران | 282 |
MAS | ملائیشیا | 277 |
KUW | کویت | 258 |
QAT | قطر | 251 |
MGL | منگولیا | 234 |
SGP | سنگاپور | 230 |
NEP | نیپال | 203 |
KSA | سعودی عرب | 202 |
VIE | ویتنام | 196 |
PAK | پاکستان | 188 |
INA | انڈونیشیا | 186 |
PRK | شمالی کوریا | 150 |
PHI | فلپائن | 150 |
MDV | مالدیپ | 142 |
BAN | بنگلہ دیش | 136 |
MAC | مکاؤ | 135 |
KGZ | کرغیزستان | 117 |
LAO | لاؤس | 102 |
JOR | اردن | 97 |
OMA | سلطنت عمان | 93 |
TJK | تاجکستان | 92 |
UAE | متحدہ عرب امارات | 85 |
SRI | سری لنکا | 80 |
TKM | ترکمانستان | 80 |
AFG | افغانستان | 69 |
BRN | بحرین | 69 |
MYA | میانمار | 64 |
IRQ | عراق | 63 |
PLE | فلسطین | 56 |
LBN | لبنان | 41 |
YEM | یمن | 34 |
TLS | مشرقی تیمور | 33 |
SYR | سوریہ | 30 |
CAM | کمبوڈیا | 20 |
BHU | بھوٹان | 16 |
BRU | برونائی | 11 |
میدان
[ترمیم]- اصل مضمون کے لیے : انچیون مرکزی میدان ایشیائی کھیل دیکھیں
6 شہروں کے کل 49 مقامات پر مقابلے ہوں گے، جبکہ 48 تربیتی مقامات الگ سے استعمال ہوں گے۔ ان میں دس مقام صوبہ گیونگی میں اور دو سیول اور چونگ جو میں ہیں۔ کھلاڑیوں اور دیگر افراد کے رہائشی مقامات آٹھویں ضلع میں، انچیون جو ملک کا میٹروپولیٹن شہر ہے، میں کیے گئے ہیں۔ کھلاڑیوں اور ذرائع ابلاغ کے نماہندوں کے لیے بسائے گے شہر میں 3300 یونٹ، میں 9560 کمرے ہیں۔ ۔[52]
انچیون مرکزی میدان ایشیائی کھیل میں 61,074 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے، اس میں 30,000 عارضی کرسیاں ہیں جو کھیلوں کے اختتام پر ختم کر دی جاہیں گی۔[53][54]
| ||
درجہ بندی بلحاظ تمغاجات
[ترمیم]یہ ترتیب طلائی (سونا) تمغوں کی تعداد کے لحاظ سے ہے، جنوبی کوریا میزبان ملک ہے، اس لیے اسے واضح طور پر دیکھایا گیا ہے۔
* میزبان ملک (جنوبی کوریا)
درجہ | ملک | طلائی | چاندی | کانسی | کل |
---|---|---|---|---|---|
1 | چین (CHN)|| 151 || 108 || 83 || 342 | ||||
2 | جنوبی کوریا (KOR)*|| 79 || 71 || 84 || 234 | ||||
3 | جاپان (JPN)|| 47 || 76 || 77 || 200 | ||||
4 | قازقستان (KAZ)|| 28 || 23 || 33 || 84 | ||||
5 | ایران (IRI)|| 21 || 18 || 18|| 57 | ||||
6 | تھائی لینڈ (THA)|| 12|| 7 || 28 || 47 | ||||
7 | شمالی کوریا (PRK)|| 11 || 11 || 14 || 36 | ||||
8 | بھارت (IND)|| 11 || 10 || 36 || 57 | ||||
9 | چینی تائپے (TPE)|| 10 || 18|| 23 || 51 | ||||
10 | قطر (QAT)|| 10|| 0 || 4 || 14 | ||||
کل | 439 | 439 | 576 | 1454 |
مقابلوں کی تفصیل
[ترمیم]OC | افتتاحی تقریب | ● | مقابلے | 1 | فائنل مقابلے | CC | اختتامی تقریب |
ستمبر/اکتوبر 2014 | 19 جمعہ |
20 ہفتہ |
21 اتوار |
22 پیر |
23 منگل |
24 بدھ |
25 جمعرات |
26 جمعہ |
27 ہفتہ |
28 اتوار |
29 پیر |
30 منگل |
1 بدھ |
2 جمعرات |
3 جمعہ |
4 ہفتہ |
سونے کے تمغے |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
Diving | 2 | 2 | 2 | 2 | 2 | 10 | |||||||||||
Swimming | 6 | 6 | 7 | 7 | 6 | 6 | 38 | ||||||||||
Synchronized | 1 | ● | 1 | 1 | 3 | ||||||||||||
واٹر پولو | ● | ● | ● | 1 | ● | ● | ● | ● | ● | ● | ● | 1 | 2 | ||||
تیر اندازی | ● | ● | ● | ● | 4 | 4 | 8 | ||||||||||
Athletics | 5 | 8 | 7 | 4 | 11 | 11 | 1 | 47 | |||||||||
بیڈمنٹن | ● | ● | 1 | 1 | ● | ● | ● | 1 | 2 | 2 | 7 | ||||||
بیس بال | ● | ● | ● | ● | ● | ● | 1 | 1 | |||||||||
سافٹ بال | ● | ● | ● | ● | 1 | 1 | |||||||||||
باسکٹ بال | ● | ● | ● | ● | ● | ● | ● | ● | ● | ● | ● | 1 | 1 | 2 | |||
Bowling | 1 | 1 | 1 | 1 | ● | 2 | ● | 4 | ● | 2 | 12 | ||||||
مکے بازی | ● | ● | ● | ● | ● | ● | ● | ● | 3 | ● | 10 | 13 | |||||
Canoeing سلالوم | ● | 4 | 4 | ||||||||||||||
Canoeing سپرنٹ | ● | ● | 12 | 12 | |||||||||||||
کرکٹ | ● | ● | ● | ● | ● | ● | 1 | ● | ● | ● | ● | ● | ● | 1 | 2 | ||
Cycling بی ایم ایکس | 2 | 2 | |||||||||||||||
Cycling پہاڑی | 2 | 2 | |||||||||||||||
Cyclingشاہراہ | 2 | 1 | 1 | 4 | |||||||||||||
Cycling ٹریک | 2 | 2 | 1 | 1 | 1 | 3 | 10 | ||||||||||
Equestrian | 1 | ● | 1 | ● | ● | 2 | 1 | 1 | 6 | ||||||||
Fencing | 2 | 2 | 2 | 2 | 2 | 2 | 12 | ||||||||||
فٹبال | ● | ● | ● | ● | ● | ● | ● | ● | ● | ● | 1 | 1 | 2 | ||||
گولف | ● | ● | ● | 4 | 4 | ||||||||||||
جمناسٹک آرٹسٹک | 1 | 1 | 2 | 5 | 5 | 14 | |||||||||||
جمناسٹک ریتھمک | 1 | 1 | 2 | ||||||||||||||
جمناسٹک ٹرمپولائن | 2 | 2 | |||||||||||||||
ہینڈبال | ● | ● | ● | ● | ● | ● | ● | ● | ● | 1 | 1 | 2 | |||||
فیلڈ ہاکی | ● | ● | ● | ● | ● | ● | ● | ● | ● | ● | 1 | 1 | 2 | ||||
جوڈو | 4 | 5 | 5 | 2 | 16 | ||||||||||||
کبڈی | ● | ● | ● | ● | ● | 2 | 2 | ||||||||||
کراٹے | 5 | 5 | 3 | 13 | |||||||||||||
Modern pentathlon | 2 | 2 | 4 | ||||||||||||||
Rowing | ● | ● | ● | ● | 7 | 7 | 14 | ||||||||||
رگبی سیون | ● | ● | 2 | 2 | |||||||||||||
Sailing | ● | ● | ● | ● | ● | ● | ● | 14 | 14 | ||||||||
Sepaktakraw | ● | ● | 2 | ● | ● | ● | ● | ● | 2 | ● | ● | ● | ● | 2 | 6 | ||
نشانہ بازی | 4 | 4 | 4 | 4 | 4 | 10 | 6 | 6 | ● | 2 | 44 | ||||||
سکواش | ● | ● | ● | 2 | ● | ● | ● | 2 | 4 | ||||||||
ٹیبل ٹینس | ● | ● | ● | 2 | ● | ● | 3 | 2 | 7 | ||||||||
Taekwondo | 4 | 4 | 4 | 4 | 16 | ||||||||||||
ٹینس | ● | ● | ● | ● | 2 | ● | ● | ● | ● | 3 | 2 | 7 | |||||
سافٹ ٹینس | ● | 2 | 1 | 2 | ● | 2 | 7 | ||||||||||
Triathlon | 2 | 1 | 3 | ||||||||||||||
Beach volleyball | ● | ● | ● | ● | ● | ● | ● | ● | 1 | 1 | 2 | ||||||
والی بال ان ڈور | ● | ● | ● | ● | ● | ● | ● | ● | ● | ● | ● | ● | 1 | 1 | 2 | ||
وزن برداری | 2 | 2 | 2 | 2 | 2 | 2 | 3 | 15 | |||||||||
Wrestling | 4 | 4 | 4 | 4 | 4 | 20 | |||||||||||
Wushu | 2 | 2 | 2 | 2 | 7 | 15 | |||||||||||
تقریبات | OC | CC | |||||||||||||||
کل سونے کے تمغے | 18 | 24 | 27 | 29 | 38 | 38 | 22 | 24 | 30 | 32 | 29 | 46 | 41 | 34 | 7 | 439 | |
کل مقابلے | 18 | 42 | 69 | 98 | 136 | 174 | 196 | 220 | 250 | 282 | 311 | 357 | 398 | 432 | 439 | ||
ستمبر/اکتوبر 2014 | 19 جمعہ |
20 ہفتہ |
21 اتوار |
22 پیر |
23 منگل |
24 بدھ |
25 جمعرات |
26 جمعہ |
27 ہفتہ |
28 اتوار |
29 پیر |
30 منگل |
1 بدھ |
2 جمعرات |
3 جمعہ |
4 ہفتہ |
سونے کے تمغے |
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "India makes formal bid for 2014 Asiad"۔ oneindia۔ 2006-02-12۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولائی 2010
- ↑ "Money could decide 2014 Asian Games bid"۔ DNA India۔ 2007-04-17۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولائی 2010
- ↑ "S Korea's Incheon wins bid to host 2014 Asian Games"۔ CCTV International۔ 2007-04-18۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولائی 2010
- ↑ "Incheon to Host 2014 Asian Games"۔ The Korea Times۔ 2007-04-18۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولائی 2010
- ↑ "2014 아시안게임 유치۔۔۔인천도 해냈다"۔ Naver۔ 2007-04-18۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولائی 2010
- ↑ "2014 Incheon Asian Games announces official slogan"۔ Korea.net۔ 2010-10-14۔ 23 جولائی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2010
- ↑ "Afghanistan"۔ Incheon2014ag.org۔ 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014
- ↑ "Bahrain"۔ Incheon2014ag.org۔ 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014
- ↑ "Bangladesh"۔ Incheon2014ag.org۔ 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014
- ↑ "Bhutan"۔ Incheon2014ag.org۔ 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014
- ↑ "Brunei Darussalam"۔ Incheon2014ag.org۔ 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014
- ↑ "Cambodia"۔ Incheon2014ag.org۔ 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014
- ↑ "China"۔ Incheon2014ag.org۔ 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014
- ↑ "Chinese Taipei"۔ Incheon2014ag.org۔ 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014
- ↑ "Timor-Leste"۔ Incheon2014ag.org۔ 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014
- ↑ "Hong Kong, China"۔ Incheon2014ag.org۔ 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014
- ↑ "India"۔ Incheon2014ag.org۔ 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014
- ↑ "Indonesia"۔ Incheon2014ag.org۔ 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014
- ↑ "Iran"۔ Incheon2014ag.org۔ 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014
- ↑ "Iraq"۔ Incheon2014ag.org۔ 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014
- ↑ "Japan"۔ Incheon2014ag.org۔ 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014
- ↑ "Jordan"۔ Incheon2014ag.org۔ 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014
- ↑ "Kazakhstan"۔ Incheon2014ag.org۔ 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014
- ↑ "DPR Korea"۔ Incheon2014ag.org۔ 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014
- ↑ "Korea"۔ Incheon2014ag.org۔ 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014
- ↑ "Kuwait"۔ Incheon2014ag.org۔ 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014
- ↑ "Kyrgyzstan"۔ Incheon2014ag.org۔ 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014
- ↑ "Laos"۔ Incheon2014ag.org۔ 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014
- ↑ "Lebanon"۔ Incheon2014ag.org۔ 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014
- ↑ "Macau, China"۔ Incheon2014ag.org۔ 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014
- ↑ "Malaysia"۔ Incheon2014ag.org۔ 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014
- ↑ "Maldives"۔ Incheon2014ag.org۔ 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014
- ↑ "Mongolia"۔ Incheon2014ag.org۔ 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014
- ↑ "Myanmar"۔ Incheon2014ag.org۔ 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014
- ↑ "Nepal"۔ Incheon2014ag.org۔ 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014
- ↑ "Oman"۔ Incheon2014ag.org۔ 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014
- ↑ "Pakistan"۔ Incheon2014ag.org۔ 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014
- ↑ "Palestine"۔ Incheon2014ag.org۔ 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014
- ↑ "Philippines"۔ Incheon2014ag.org۔ 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014
- ↑ "Qatar"۔ Incheon2014ag.org۔ 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014
- ↑ "Saudi Arabia"۔ Incheon2014ag.org۔ 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014
- ↑ "Singapore"۔ Incheon2014ag.org۔ 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014
- ↑ "Sri Lanka"۔ Incheon2014ag.org۔ 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014
- ↑ "Syria"۔ Incheon2014ag.org۔ 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014
- ↑ "Tajikistan"۔ Incheon2014ag.org۔ 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014
- ↑ "Thailand"۔ Incheon2014ag.org۔ 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014
- ↑ "Turkmenistan"۔ Incheon2014ag.org۔ 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014
- ↑ "United Arab Emirates"۔ Incheon2014ag.org۔ 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014
- ↑ "Uzbekistan"۔ Incheon2014ag.org۔ 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014
- ↑ "Vietnam"۔ Incheon2014ag.org۔ 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014
- ↑ "Yemen"۔ Incheon2014ag.org۔ 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2014
- ↑ Kim Sun-Hyoung (10 جنوری 2010)۔ "2014 Incheon Asian Games Brief"۔ IAGOC۔ 21 اپریل 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2014
- ↑
- ↑ "Incheon Asiad Main Stadium"۔ IAGOC۔ Incheon2014ag.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2014