کراٹے
ظاہری ہیئت


کراٹے (جاپانی: 空手) (جاپانی تلفظ : [kaɽate] ایک مارشل آرٹ کا کھیل ہے جو جزائر ریوکیو میں شروع کیا گیا جو آج کے دور میں اوکیناوا، جاپان کے نام سے جانا جاتا ہے۔ کراٹے کا کھیل کشتی کے دیسی طریقے سے اخذ کیا گیا ہے جسے "ٹی" (جاپانی: 手) کا نام دیا جاتا ہے جس کا لفظی مطلب ہے ہاتھ۔[1][2]
کراٹے کی تربیت حاصل کرنے والے/والی کھلاڑی کو کراٹیکا کہا جاتا ہے۔ ۔۔
بیرونی روابط
[ترمیم]- کراٹے - اوکیناوا
- کراٹے میں رینک اور گریڈ کی وسیع پیمانے پر وضاحتآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ gojuryu.net (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- WKF کراٹے سجل (ریکارڈ)
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ موریو ہیگاؤنا (1985)۔ روایتی کراٹیدو حصہ۔1 بنیادی طراز۔ ص 17۔ ISBN:0-87040-595-0
- ↑ http://www.wonder-okinawa.jp/023/eng/001/001/index.html آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ wonder-okinawa.jp (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) اوکیناوا کراٹے کی تاریخ