تمغاجات ایشیائی کھیل 2014

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ایشیائی کھیل 2014

ایشیائی کھیل 2014, (سرکاری نام: XVII Asiad), ایشیا میں کھیلوں کے طویل مقابلے جس کا انعقاد ایشیائی اولمپک کھیل کمیٹی (او سی اے) کرتی ہے۔انچیون, جنوبی کوریا میں 19 ستمبر سے 4 اکتوبر تک جاری رئے۔36 مختلف کھیلوں میں کل 1454 تمغے تھے، 439 سونے، 439 چاندی اور 576 کانسی کے تمغے دیے گئے۔ چین 151 سونے کے تمغے لے کر پہلے، میزبان جنوبی کوریا 79 تمغوں کے ساتھ درسرے درجہ پر رہا۔ 45 ممالک میں سے 8 ممالک کوئی تمغا حاصل نہ کر سکے۔

تمغاجات[ترمیم]

  *   میزبان ملک (جنوبی کوریا)

درجہ ملک طلائی چاندی کانسی کل
1  چین (CHN) 151 108 83 342
2  جنوبی کوریا (KOR)* 79 71 84 234
3  جاپان (JPN) 47 76 77 200
4  قازقستان (KAZ) 28 23 33 84
5  ایران (IRI) 21 18 18 57
6  تھائی لینڈ (THA) 12 7 28 47
7  شمالی کوریا (PRK) 11 11 14 36
8  بھارت (IND) 11 10 36 57
9  چینی تائپے (TPE) 10 18 23 51
10  قطر (QAT) 10 0 4 14
11  ازبکستان (UZB) 9 14 21 44
12  بحرین (BRN) 9 6 4 19
13  ہانگ کانگ (HKG) 6 12 24 42
14  ملیشیا (MAS) 5 14 14 33
15  سنگاپور (SIN) 5 6 13 24
16  منگولیا (MGL) 5 4 12 21
17  انڈونیشیا (INA) 4 5 11 20
18  سعودی عرب (KSA) 3 3 1 7
19  کویت (KUW) 2 4 4 10
20  میانمار (MYA) 2 1 1 4
21  ویتنام (VIE) 1 10 25 36
22  فلپائن (PHI) 1 3 11 15
23  پاکستان (PAK) 1 1 3 5
23  تاجکستان (TJK) 1 1 3 5
25  عراق (IRQ) 1 0 3 4
25  متحدہ عرب امارات (UAE) 1 0 3 4
27  سری لنکا (SRI) 1 0 1 2
28  کمبوڈیا (CAM) 1 0 0 1
29  مکاؤ (MAC) 0 3 4 7
30  کرغیزستان (KGZ) 0 2 4 6
31  اردن (JOR) 0 2 2 4
32  ترکمانستان (TKM) 0 1 5 6
33  بنگلہ دیش (BAN) 0 1 2 3
33  لاؤس (LAO) 0 1 2 3
35  افغانستان (AFG) 0 1 1 2
35  لبنان (LIB) 0 1 1 2
37  نیپال (NEP) 0 0 1 1
کل 439 439 576 1454

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]