مندرجات کا رخ کریں

انچیون مرکزی میدان ایشیائی کھیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انچیون میدان
Incheon Stadium
مرکزی میدان ایشیائی کھیل
Asiad Main Stadium
مکمل نامانچیون مرکزی میدان ایشیائی کھیل
مقامانچیون, جنوبی کوریا
گنجائش30,000
61,074 (2014 ایشیائی کھیل)[1]
سطحگھاس
تعمیر
بنیاد25 جون 2011
افتتاح1 جولائی 2014
لاگت تعمیرکوریائی وون 496 بلین
USD $ 429 ملین
معمارپوپولوس[2]
کرایہ دار
ایشیائی کھیل 2014
ایشیائی کھیل برائے خصوصی افراد 2014
ایشیائی کھیل 2014

انچیون مرکزی میدان ایشیائی کھیل (انگریزی: Incheon Asiad Main Stadium)، ایشیائی کھیل 2014 کا مرکزی میدان ہے۔ ایشیائی کھیل 2014ء جنوبی کوریا میں 19 ستمبر سے 4 اکتوبر تک جاری رہیں گئے۔ اس دوران افتتاحی تقریب اہم مقابلے اور اختتامی تقریب اسی میدان میں منعقد ہوں گے۔ ابتدائی طور پر اس کو اس طرح بنایا گيا ہے کہ ایشیائی کھیلوں کے دوران 60,000 افراد کی گنجائش ہو گی اور کھیلوں کے بعد یہ کم ہو کر 30,000 رئے جائے گی۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]