گھاس تکنیکی طور پر یک دالہ پودے ہیں، خاص طور پر ہربیسیس پودے ہیں جن کے پات باریک ہوتے ہیں اور پودے کے نچلے حصے ہی سے نکلتے ہیں۔ بمبو بھی ایک گھاس کا ہی کا پودہ ہے۔ اس گھاس کو گھروں میں لان کی طرح بھی استعمال کرتے ہیں۔ سبز خور جانور خاص طور پر گھاس پر انحصار کرتے ہیں۔